ed4

پنجاب اسمبلی میں آئین شکنی کی مذمت کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  پی ٹی آئی  کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پنجاب اسمبلی میں آئین شکنی کی مذمت کرتے ہیں، پونے چار سال میڈیا بھی زیر عتاب رہا، تین سال قبل میڈیا کارنر بند کیا گیا، میڈیا …

Read More »

پی ٹی آئی نہ بتائے کہ کب الیکشن کروانے ہیں ہم بتائیں گے کہ کب الیکشن ہوں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نہ بتائے کہ کب الیکشن کروانے ہیں ہم بتائیں گے کہ کب الیکشن ہوں گے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم پہلے …

Read More »

آج اسپیکر کی کرسی پر ایک جمہوری کارکن کو دیکھ ہماری امید جاگ گئی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری  نے  راجہ پرویز اشرف کے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں آج آئینی پروسیس مکمل ہوا اور نئے اسپیکر بلا مقابلہ منتخب ہوئے، آج اسپیکر کی کرسی پر ایک جمہوری کارکن …

Read More »

پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی جمہوریت کیلئے سیاہ باب اور ان کی فسطائیت کا ثبوت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ کے چناؤ کے موقع پہ شکست سے بچنے کیلئے جس شرمناک غنڈہ گردی کا پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں “میں میں صرف میں” ، اب جب کارکردگی بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے کرپشن کے چارجز اور کیسز کا کوئی جواب نہیں ہے تو بیرونی سازش آگئی، …

Read More »

عمران خان کی حکومت گری ہے وہ کیوں اتنا گر گئے ہیں؟

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ساری زندگی تہمت سے شروع ہو کر تہمت پہ ختم ہوئی ہے عمران خان کی حکومت گری ہے وہ خود …

Read More »

میٹا کی جانب سے ہورائزن کو عام ویب سائٹ پر لانے پرغور شروع

میٹا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے فوری طور پر محسوس کیا ہے کہ ہورائزن (میٹاورس)کے تھری ڈی ماڈل کو ورچول ریئلٹی ہیڈ سیٹ مثلاً کویسٹ تک محدود نہیں رکھا جاسکتا اور اب اس کے ویب ورژن پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اداکارہ زرنش خان کم عمری میں خود کو لڑکا سمجھتی تھیں

زرنش خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زرنش خان کم عمری میں خود کو لڑکا سمجھتی تھیں۔ یاد رہے کہ زرنش خان نے 2015 میں اداکاری کا آغاز کیا اور اس وقت وہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں …

Read More »

معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

بلقیس ایدھی

کراچی (پاک صحافت) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئی ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بلقیس ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ …

Read More »

اب پاکستان شہباز اسپیڈ سے ترقی کرے گا، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہناہے کہ اب پاکستان شہباز اسپیڈ سے ترقی کرے گا، اچھے افسروں کی ٹیم بنانے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے آتے ہی معاشی اشاریے اوپر چلے …

Read More »