ed4

واٹس ایپ کی جانب سے مخصوص روابط کیلئے لاسٹ سین آپشن چھپانے پر کام شروع

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی روابط کی ایپ واٹس ایپ  کی جانب سے صارفین کے مطالبے پر ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا لاسٹ سین آپشن چھپانے پر کام شروع کردیا  گیا ہے۔ ڈبلیواے بی ٹا انفو نامی ویب سائٹ نے سب سے پہلے اس کی خبر …

Read More »

مجھے اپنے خوابوں میں بسے رہنے سے کوئی نہیں روک سکے گا، اداکارہ مرونل ٹھاکر

اداکارہ مرونل ٹھاکر

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکارہ مرونل ٹھاکر کا کہنا ہے کہ اب انہیں اپنے خوابوں میں بسے رہنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے جو کچھ بھی حاصل کیا ہے وہ انہوں اپنے بل بوتے پر حاصل کیا ہے۔  خیال رہے کہ شاہد …

Read More »

ان اکاونٹس کی تفصیلات سامنے لائیں گے جن سے اداروں کو گالی دی جارہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ان اکاونٹس کی تفصیلات سامنے لائیں گے جن سے اداروں کو گالی دی جارہی ہے جس سے جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان کے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ انکا ٹرینڈ 924 ٹوئٹر …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، عطا تاڑ کے پرویز الہی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے ہنگامہہ آرائی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کر دیئے۔ عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی دو سو سے زائد غنڈوں سے ارکان پر حملہ کروایا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور اتفاق رائے سے کرنا پڑتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے مسائل بھی ہوتے ہیں اور فائدے بھی۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کا فائدہ یہ ہے وسیع البنیاد حمایت ملتی ہے، اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور …

Read More »

عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو چار سال سے نظر انداز کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم  میاں محمد شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو چار سال سے نظر انداز کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے۔ دوسری جانب انہوں …

Read More »

عوام کو فیصلہ کرنا ہو گا معاشی ترقی چاہیے یاعمران خان کا جھوٹ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ سستی دوائی، آٹا، چینی، بجلی اور گیس چاہیے یا جھوٹ، عوام کو فیصلہ کرنا ہو گا معاشی ترقی چاہیے یا عمران خان کا جھوٹ، عمران خان کے …

Read More »

گزشتہ حکومت میں نیم صدارتی نظام رائج تھا، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پارلیمانی نظام کو دھچکا لگا ہے، ڈکٹیٹرشپ میں سب سے پہلے پارلیمانی نظام پر حملہ کیا جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں بھی نیم صدارتی نظام رائج تھا۔ نفیسہ شاہ کا …

Read More »

ہمیں امپورٹڈ کا طعنہ دینے والے نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جو تحائف ملے ان کو بازار میں بیچ دیا گیا، ہمیں غداری اور امپورٹڈ کا طعنہ دینے والے نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی، چور مچائے شور کا …

Read More »