عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے 15 کروڑ مالیت کی BMW لے کر بھاگ گئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے 15 کروڑ مالیت کی BMW لے کر بھاگ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے