ed4

ناموس رسالت ﷺ سیاسی یا انفرادی نوعیت کا نہیں ایمان کا معاملہ ہے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ سیاسی یا انفرادی نوعیت کا نہیں ایمان کا معاملہ ہے۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ آئیں سب مل کر گستاخوں کے خلاف ایمان کا مظاہرہ کریں۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ قومی اسمبلی مذمتی  …

Read More »

پاکستانی فلم قائداعظم زندہ باد کا انتظار ختم، فلم کا ٹریلر ریلیز

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم قائد اعظم زندہ باد کا انتظار  ختم ہونے کے قریب  آگیا  کیوں کہ فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ  لالی ووڈ کی فلم قائد اعظم زندہ آباد میں پاکستانی ادکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ مرکزی کرداروں میں نظر …

Read More »

نیازی دور حکومت میں سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے سی پیک کو نشانہ بنایا۔ سی پیک منصوبوں پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا گیا ایم ایل ون منصوبے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی جسکے نتیجے میں ریلوے کا ٹریک مزید …

Read More »

شیخ رشید صاحب خود بھی کہہ چکے ہیں کہ خان صاحب نے بارودی سُرنگیں بچھائی تھیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شیخ رشید صاحب خود بھی کہہ چکے ہیں کہ خان صاحب نے بارودی سُرنگیں بچھائی تھیں، وہ بارود سرنگیں اتحادی حکومت کے خلاف نہیں ریاست پاکستان کے لیے تھیں۔

Read More »

موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کے لئے بری خبر

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والوں کو سائندانوں نے انتہائی بری خبر سنا دی۔  سائنسدانوں کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال لوگوں میں خطرناک بیماریوں کا سبب بن کر ان کی عمر میں کمی کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نئی تحقیق کے نتائج میں …

Read More »

مشکل وقت ہے عوام کو حکومت کا ساتھ دینا ہوگا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی دی ہوئی مہنگائی کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مشکل وقت ہے عوام کو حکومت کا ساتھ دینا ہوگا۔  مریم اورنگزیب نے کہاکہ معاشی تباہی کے باوجود وزیراعظم عوام کے …

Read More »

اگر بھارت میں تھوڑی سی بھی اخلاقی جرات ہے تو فوری طور پر بی جے پی حکام حکام کو کٹہرے میں لائے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ بھارتی بی جے پی کے دو حکام کی جانب سے حضور پاک ﷺ کے حوالے سے توہین آمیز کلمات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت میں تھوڑی سی بھی اخلاقی …

Read More »

بھارتی سفیر کو پاکستان سے بے دخل کیا جائے، حافظ نعیم

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی سفیر کو پاکستان سے بے دخل کیا جائے اور بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج ہمارے ایمان کا حصہ …

Read More »

بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت)  قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک معاشی مشکلات سے دوچار ہے اور بحران سے نکالنے کے لیے ملکر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم ہر وقت عوام کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر  بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔ گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اتحادی اور …

Read More »