ed1

سیلاب نے سندھ میں اندازے سے زیادہ تباہی کی ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب نے سندھ بھر میں اندازے سے زیادہ تباہی پھیلائی ہے جس کو عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ٹھیک نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ترکی کے قونصل جنرل مسٹر کیمل …

Read More »

معیشت کی مضبوطی کے بغیر پاکستان مضبوط نہیں ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کے بغیر پاکستان مضبوط نہیں ہوگا، معاشی مضبوطی کے لئے حکومت بھرپور کوششیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لا …

Read More »

وزیر اعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات

شہباز نواز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اپنے بھائی اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے نوازشریف کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں، امدادی اور بحالی کے امور پر …

Read More »

جن علاقوں سے پانی نکل چکا وہاں لوگوں کی واپسی کا بندوبست کیا جارہا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جن علاقوں سے پانی نکل چکا ہے وہاں کے لوگوں کی واپسی کا بندوبست کیا جارہا ہے۔ سندھ حکومت متاثرین کی بحالی کے لئے دن رات کوشش کررہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں …

Read More »

سیلابی ریلے میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو پاک فوج نے ریسکیو کرلیا

سیلاب پاک فوج

جیکب آباد (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کی ریسکیو کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سیلابی ریلے میں پھنسے 500 سے زائد متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی ایمرجنسی ریسکیو اینڈ ریلیف ٹیم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن …

Read More »

میرے خلاف کبھی کرپشن کا ریفرنس دائر ہی نہیں ہوا۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

کراچی (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ مجھ پر کبھی کرپشن کا الزام لگا اور نہ ہی میرے خلاف کوئی ریفرنس دائر ہوا تو یہ واپس کیسے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ میرے خلاف مسلسل کرپشن کا ریفرنس …

Read More »

الیکشن عمران نیازی کی نہیں بلکہ ہماری مرضی سے ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جتنی چاہے بونگیاں مار لے لیکن الیکشن صرف ہماری مرضی سے ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایک فتنے سے ہمارا واسطہ ہے جسے ہم کچل …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 1545 ہوگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں حالیہ سیلاب نے بڑی سطح پر تباہی مچائی ہے جبکہ اموات کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک اموات کی تعداد 1545 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اب تک چاروں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جلسوں کیلئے سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں وزیراعلی اور کابینہ ارکان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے خلاف الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سیاسی جلسوں کیلئے سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کے استعمال …

Read More »

جب عوام سیلاب کیوجہ سے تکلیف میں تھے، نیازی اور اس کے نمائندے غائب تھے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ جب خیبرپختونخوا کے عوام سیلاب کی وجہ سے تکلیف میں تھے تو نیازی اور اس کے نمائندے غائب تھے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چارسدہ …

Read More »