ed1

عمران خان کو بادشاہ بنانے کا اعلان کردیں۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو بادشاہ بنانے کا اعلان کردینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء مصطفی کمال نے کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خود ہی آئین …

Read More »

آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

آواران (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے امن دشمنوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران کے جنوبی …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب کا فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کینٹینرز ہٹانے کا حکم

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور کی مختلف سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو کسی بھی صورت تنگی نہیں ہونی چاہیے، پولیس اور …

Read More »

رمضان میں غریب طبقے کے مسائل کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رمضان میں غریب طبقے کے مسائل کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کی عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے اہم …

Read More »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 109 نئے کیسز رپورٹ، متعدد کی حالت تشویشناک

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 14 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 …

Read More »

پی ٹی آئی دہشتگرد تنظیم بن چکی ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اب ایک دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان گاڑی میں بیٹھ کر کارکنوں کو پتھراؤ کی …

Read More »

زمان پارک میں آپریشن کے بعد آئی جی پنجاب کیجانب سے تفصیلات جاری

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک میں آپریشن کے بعد آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تفصیلات جاری کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائیکورٹ نے یہ واضح کیا کہ تفتیش کے عمل کو …

Read More »

عمران خان کے گھر سے 3 کلاشنکوفیں برآمد ہوئیں۔ لاہور پولیس

پولیس

لاہور (پاک صحافت) لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر سے 3 کلاشنکوفیں برآمد ہوئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ سے 3 کلاشنکوفیں برآمد کرنے کا دعوی کر دیا ہے۔ لاہور پولیس نے زمان پارک سے رائفلز برآمد …

Read More »

توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف 8 کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی گئی اور اب ان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف ایٹ …

Read More »

انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پارٹی رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے ملاقات کی، ملاقات میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، …

Read More »