محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب کا فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کینٹینرز ہٹانے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور کی مختلف سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو کسی بھی صورت تنگی نہیں ہونی چاہیے، پولیس اور ضلعی انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی لیڈر شپ کے ساتھ بیٹھ کر زمان پارک کے شہریوں کے مسائل حل کرے اور کینال روڈ پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنائے۔

واضح رہے کہ آج زمان پر پارک میں ہونے والے آپریشن کے سبب انتظامیہ نے زمان پارک سے ملحقہ سڑکوں کو کنٹینرز اور بیریئرز لگا کر بند کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں۔ خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے