ed1

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیئے گئے قرض کی مدت میں توسیع کردی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیئے گئے دو ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوظہبی نے دو ارب ڈالر قرض کی …

Read More »

وفاقی حکومت کیجانب سے کاروباری طبقے کیلئے بڑا اعلان

فیصل سبزواری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کو استحکام دینے کے لئے کاروباری طبقے کے لئے بڑا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز سے کاروباری طبقے …

Read More »

کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کا جو بھی میئر آئے گا سندھ حکومت اس کا ساتھ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا سیل سب سے اچھا …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رقوم کی وصولی بذریعہ بینک اکاونٹس ہوگی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رقوم کی وصولی بذریعہ بینک اکاونٹس ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی …

Read More »

سستے تیل اور ایل این جی کا حصول، پاک روس مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان سستے تیل اور ایل این جی کے حصول کیلئے مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے تین روزہ مذاکرات کے پہلے روز ماہرین کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات …

Read More »

پی ٹی آئی والے حکومت بنے یا گرے ہر صورت میں ناچتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے حکومت بنے یا گرے ہر صورت میں ناچتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائیاں، 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

کراچی (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے …

Read More »

حمزہ شہباز نے نگران وزیراعلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو تین نام بھجوادیے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نگران وزیراعلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو تین نام بھجوادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر احد چیمہ اور محسن نقوی کےنام بھجوائے گئے تھے۔ اب اپوزیشن لیڈر …

Read More »

رانا ثناءاللہ ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ میاں نواز شریف سے خصوصی ملاقات کے لئے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نجی دورے پر آج دوپہر دو بجے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ لندن میں پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز …

Read More »

میاں نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان آرہے ہیں۔ بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اگلے ایک ماہ میں پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا استقبال کرنے خود ایئرپورٹ جاؤں گا، مریم نواز بھی …

Read More »