ed1

وزیر پیٹرولیم کا پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ کرنے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ باز رہیں ورنہ سخت کارروائی ہوگی، …

Read More »

پاکستان کو مشکلات کے بھنور سے صرف مسلم لیگ ن نکال سکتی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

ایبٹ آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مشکلات کے بھنور سے صرف مسلم لیگ ن ہی نکال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے آئی ایم ایف کے وفد کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف وفد نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے اہم یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق …

Read More »

عمران خان کے بہت سارے رشتے دار سمجھدار بھی ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بہت سارے رشتے دار سمجھدار بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار اسد نیازی، دراصل عمران خان نیازی …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ہمارے آئی ایم ایف سے مذاکرات اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش …

Read More »

زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ وزیرخزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ترکی کے زلزلہ زدگان کیلئے وفاقی کابینہ ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کیلئے وزیراعظم نے ریلیف فنڈ قائم …

Read More »

وزارت دفاع نے انتخابات کیلئے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی

رینجرز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع نے انتخابات کیلئے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے اضافی 40 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ نہیں دی جاسکتی۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور قومی اسمبلی کی 93 نشستوں پر …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصلاحات پر اتفاق ہوگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں اصلاحات اور ان کیلئے کیے جانے والے اقدامات پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مشن چیف کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف مشن …

Read More »

اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد نہ بڑھانے کا ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد نہ بڑھانے کا ترمیمی بل پارلیمنٹ میں منظور کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے تحریک پیش کی کہ علاقہ دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت (ترمیمی) بل 2022 زیر …

Read More »

پاک فوج کی امدادی ٹیمیں ترک زلزلہ متاثرین کی امداد میں مصروف

ریسکیو

انقرہ (پاک صحافت) پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ترکی میں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، سردی اور نامساعد حالات میں امدادی ٹیمیں 24 گھنٹوں سے امدای کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ترک صوبے ادیامان …

Read More »