ed1

میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا۔ فواد حسن فواد

فواد حسن فواد

اسلام آباد (پاک صحافت) فواد حسن فواد کا کہنا ہے کہ میرا نہیں بلکہ میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستانی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں ملبے تلے دبے مزید 6 افراد کو زندہ بچالیا

ترکیہ

انقرہ (پاک صحافت) پاکستان کی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد کامیاب سرچ آپریشنز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 6 سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاک آرمی کی ریسکیو ٹیمیں …

Read More »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے ہیں جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضاء پھیل …

Read More »

عمران خان پاکستان کا واحد وزیراعظم ہے جسے پارلیمنٹ نے نکالا۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا واحد وزیراعظم ہے جسے پارلیمنٹ نے نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داری ملنے کے …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے چینی باشندوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ نے سیکیورٹی اداروں کو سی پیک پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں پولیس، سیف سٹی اتھارٹی اور دیگر …

Read More »

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے اہم ملاقات

آرمی چیف

ابوظہبی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زیاد النہیان کے درمیان ایک اہم ملاقات …

Read More »

وزیراعظم کا شامی ہم منصب سے ٹیلی فون رابطہ، اہلخانہ کی ہلاکت پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ہم منصب حسین آرنوس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور زلزلے میں اہلخانہ کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نادہندہ قرار دینے کیلئے نیب کو خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر نادہندہ قرار دینے کیلئے نیب کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر عمران خان اور دیگر افراد …

Read More »

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا

ترکیہ

استنبول (پاک صحافت) ترکیہ میں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم نے 9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاک فوج کی ٹیمیں ترکیہ کے 51 سے زائد …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی میں دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے خلاف 12 فروری کو کراچی میں طے شدہ دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری …

Read More »