ed1

پی ٹی آئی رہنماوں کی جانب سے کارکنوں کو مشتعل کرنے کے ثبوت موجود ہیں۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کی جانب سے کارکنوں کو مشتعل کرنے کے ثبوت موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ رہنما تحریک انصاف مراد سعید کی کارکنوں کو مشتعل کرنے کی آڈیو …

Read More »

تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

جنرل عامر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا تعلق ایک فوجی گھرانے سے ہے، جو کچھ 9 …

Read More »

سعودی نائب وزیر داخلہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ راناثناءاللہ نے نورخان ائیربیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداد کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران سعودی نائب وزیر داخلہ …

Read More »

ق لیگ کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کا فیصلہ

افواج پاکستان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ق) نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت مسلم لیگ (ق) کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔ اس …

Read More »

عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس نذرآتش کرنے کے کیس میں عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش ہوگی

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس نذرآتش کرنے کے کیس میں عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس اور گلبرگ عسکری ٹاور پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش آرمی ایکٹ کے تحت ہوگی، مقدمات میں …

Read More »

عمران خان کے دہشتگردوں نے بھارت کا مشن پورا کیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنا بھارت کا مشن تھا جسے عمران خان کے دہشتگردوں نے پورا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

بلوائیوں کو اکسانے والوں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوائیوں کو اکسانے والوں کو ہرصورت کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جی ایچ کیو، میانوالی ایئربیس کی طرف رخ کیا گیا، شہیدوں …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات

شہباز شریف عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے قبل سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران ملکی سیکیورٹی صورتحال، موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ …

Read More »

پی ڈی ایم کا کل کا احتجاج ٹریلر تھا، فلم ابھی باقی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا کل کا احتجاج ٹریلر تھا، فلم ابھی باقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل پی ڈی ایم کا دھرنا مؤخر ہوا …

Read More »

پی ٹی آئی نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »