Yearly Archives: 2023

پیپلز پارٹی سمجھ گئی ہے ان کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو یہ بات سمجھ میں آ گئی ہے کہ ان کی سیاسی بقا نواز شریف کا نام لینے میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کے بیان پر …

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ

ن لیگ پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، تمام پولیٹیکل پارٹیز کے تحفظات دور …

Read More »

پی ٹی آئی 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدامات کی تصدیق ہے، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مودی حکومت کی مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدامات کی تصدیق ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلے پر او آئی سی، چین اور ترکیہ نے بھی …

Read More »

دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جاسکتے، نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جاسکتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کابینہ میں رائے مختلف رکھی جاسکتی ہے لیکن فیصلہ ایک ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جاری بیان …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

(پاک صحافت) امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی ہے۔ خیال رہے کہ پاک فوج کے سربراہ سید عاصم منیر کا بطور آدمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر (Pat …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جنوری سے اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72 روپے کمی متوقع ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

کسٹمز عملے کی کارروائی، 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد

دوا

خیبر (پاک صحافت) کسٹمز عملے نے کارروائی کرکے 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد کرلی اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طور خم امپورٹ ٹرمینل میں کسٹم عملے کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ کلیکٹر کسٹم کا کہنا ہے کہ ٹرک سے 11 ہزار …

Read More »

عمران نیازی نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر مال کماؤ کی پالیسی بنائی۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ کر مال کماؤ کی پالیسی بنائی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے چئیرمین پرویز خٹک نے ضلع نوشہرہ کے قصبے اکوڑہ خٹک میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پیپلزپارٹی کی جدوجہد میں خواتین کا ہمیشہ صف اول کا کردار رہا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی کی جدوجہد میں خواتین کا ہمیشہ صف اول کا کردار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی …

Read More »