لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے وطن واپسی اور کیسز سے متعلق مشاورت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد سینیٹر اعظم نذیر تارڑ پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ …
Read More »Yearly Archives: 2023
حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ رضا ربانی
اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی میں مزید اضافہ کردیا ہے، …
Read More »بلاول بیٹے کی طرح ہے اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو میرے لئے بیٹے کی طرح ہے اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا ہوں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 62 ون ایف بل پارلیمنٹ اور …
Read More »شیخ رشید کو پنڈی سے گرفتار کرلیا گیا
راولپنڈی (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ وکیل سردار …
Read More »سوات میں خواتین کو کوڑے مارنے والا دہشتگرد آپریشن میں ہلاک
سوات (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے سوات میں آپریشن کے دوران خواتین کو کوڑے مارنے والے دہشت گرد کو آپریشن میں ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے 7 ستمبر کو سوات میں کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران کمانڈر نیک محمد عرف نیکو عرف …
Read More »نگران وزیراعظم انوارالحق امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 18 سے 23 ستمبر تک جنرل اسمبلی مباحثے میں شرکت کریں گے، وفاقی کابینہ ارکان کا وفد بھی نگران وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہے۔ نگران وزیراعظم اقوام متحدہ …
Read More »ہم نے مسلم لیگ ن کیساتھ اتحاد کیا تھا ضیاء کی باقیات کیساتھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی
لاہور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم نے مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد کیا تھا ضیا کی باقیات کے ساتھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »نگران وزیراعلی پنجاب 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائم قام چینی قونصل جنرل نے محسن نقوی کو لاہور ایئر پورٹ سے رخصت کیا، صوبائی وزراء ایس ایم تنویر، عامر میر، سید اظفر علی ناصر، ابراہیم حسن مراد، چیف سیکرٹری …
Read More »ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم 18 ستمبر کو آئی فون صارفین کو دستیاب ہوگا
(پاک صحافت) ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اس سال آئی او ایس 17 آئی فون صارفین کے لیے 18 ستمبر کو متعارف کرایا جا رہا …
Read More »عمران عباس کی بھارتی اداکارہ کے ساتھ گلوکاری
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبرو اداکار عمران عباس، جو جلد پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ میں ڈیبیو دینے کو تیار ہیں، حالیہ ویڈیو میں بھارتی اداکارہ کے ہمراہ سُر بکھیر دیئے۔ خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار کو بھارتی …
Read More »