Yearly Archives: 2023

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ شماریات کی جانب …

Read More »

نگران وزیراعظم کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان، بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

انوارالحق کاکڑ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کمبائنڈ ملٹری اسپتال کا دورہ کیا اور گزشتہ روز بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی سیکیورٹی اہلکاروں و پاک فوج کے جوانوں کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے نگران …

Read More »

غزہ میں خوفناک سانحے کی صورتحال، حماس نے اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم کیا، کیا بائیڈن اور نیتن یاہو واقعی آمنے سامنے آگئے؟

غزہ

پاک صحافت غزہ میں صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران کئی اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ غزہ کے مقامی شہری تحفظ کے محکمے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی شدید بمباری کے نتیجے میں تقریباً 8 ہزار افراد لاپتہ ہیں جو ملبے تلے دبے ہو سکتے ہیں۔ اسرائیل …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو سیاست ہورہی ہے اس سے اتفاق نہیں …

Read More »

امریکا نے حالات کی حساسیت کو نہ سمجھا تو نتائج بھگتنا ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ

عبد اللہیان

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے حالات کی حساسیت کو نہ سمجھا تو اسے اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ جنیوا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ہم نے جنیوا میں جس …

Read More »

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) لاہور سے حلقہ پی پی 153 سے ٹکٹ ہولڈر ناصر سلمان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما ناصر سلمان نے پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے …

Read More »

نوبل پرائز کمیٹی اپنے اعلان کردہ مقصد سے ہٹ گئی

اوسلا

پاک صحافت اوسلو میں نرگس گل محمدی کو نوبل انعام دینے کی تقریب منعقد ہوئی اور اس پر خوب تبصرے ہوئے۔ نوبل کمیٹی نے 2023 کا نوبل انعام نرگس گل محمدی کو دیا ہے۔ نرگس گل محمدی کو مئی 2010 میں ایران میں 2009 کے فسادات کے دوران انسانی حقوق …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن سے آصف زرداری کی جانب سے افغان شہریوں کے ووٹ رجسٹر ہونے کے دعوے کی …

Read More »

برطانیہ میں سیاسی پناہ نہ ملنے پر سابق افغان فوجیوں کو سنگین صورتحال کا سامنا ہے

طالبان

پاک صحافت پاکستان میں پھنسے تقریباً 200 افغان اسپیشل فورسز کے سپاہی برطانیہ فرار ہونے کے منتظر ہیں۔ یہ لوگ 2021 میں پاکستان فرار ہوئے تھے اور وہاں سے برطانیہ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد برطانیہ سے تربیت اور مالی مدد حاصل …

Read More »

عمران خان نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے …

Read More »