Yearly Archives: 2023

مار کے معنی

ضربہ

پاک صحافت تل ابیب میں مقیم اشاعت +972 میگزین کے صحافی اورین زیو نے الجزیرہ کو بتایا: “معلومات کی ناکامی کئی طریقوں سے ہوتی ہے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت پر حد سے زیادہ انحصار 7 اکتوبر کی سب سے واضح خامیوں میں سے تھا۔” خیال …

Read More »

گوگل کروم میں سنگین سکیورٹی کمزوری کا انکشاف، براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں خطرناک ترین سکیورٹی کمزوری دریافت ہوئی ہے۔ درحقیقت یہ سکیورٹی کمزوری اتنی زیادہ خطرناک ہے کہ کمپنی نے فوری طور پر ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق CVE-2023-7024 …

Read More »

یمنیٰ زیدی کا دیسی انداز میں ڈانس، ویڈیو وائرل

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کے ایک گانے پر دیسی انداز میں ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو …

Read More »

8 فروری کے انتخابی نتائج سے ملک میں سیاسی استحکام آئے گا، نیئر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جنرل سیکریٹری نیئر بخاری نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج سے ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پر ذمے داری ہے کہ وہ اپنی آئینی ذمے داری پوری کرے، 8 …

Read More »

فواد چوہدری وغیرہ نے الیکشن نہیں لڑنا وہ خود ہی گرفتاریاں دے رہے ہیں، عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو بلوچستان والی لیول پلیئنگ فیلڈ مبارک ہو، فواد چوہدری وغیرہ نے الیکشن نہیں لڑنا وہ خود ہی گرفتاریاں دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں عابد شیر علی …

Read More »

پہلی خواجہ سراء ہوں جس نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، نایاب علی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کے حلقے این اے 47 سے خواجہ سراء امیدوار نایاب علی کا کہنا ہے کہ ملک کی پہلی خواجہ سراء ہوں جس نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ خواتین کو اسلام …

Read More »

نواز شریف کے لاہور اور مانسہرہ سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن …

Read More »

پارٹی کا منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں گے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

لودھراں (پاک صحافت) سربراہ استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین لاہور سے لودھراں پہنچ گئے، جہاں انہوں نے این اے 155 سےکاغذات ِنامزدگی جمع کروا دیے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کا منشور بتانے لگوں تو 2 دن لگ جائیں گے۔ …

Read More »

بلاول بھٹوکے لاہور کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حافظ غلام محی الدین نے لاہور ہی کے حلقے این اے 128 اور پی پی 170 سے …

Read More »

بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اعظم خان ہی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں آئی جیز اور چیف سیکریٹریز لگاتے تھے۔ جس بیوروکریٹ کو اختیارات دیے آج …

Read More »