بلاول

بلاول بھٹوکے لاہور کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حافظ غلام محی الدین نے لاہور ہی کے حلقے این اے 128 اور پی پی 170 سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے۔ میاں مصباح الرحمٰن نے لاہور کے حلقے پی پی 169 سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے میاں احمد احسان بلاول بھٹو زرداری کے مد مقابل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے