Yearly Archives: 2021

مریم صاحبہ کی مزید بہت ساری جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید

کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ شید رشید احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر  و سابق وزیر اعظم نواز شیر کی صاحب زادی مریم نواز کی مزید بہت ساری جائیدادیں نکلنے جارہی ہیں، وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس اہمیت اختیار کرتے ہوئے …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج، مسلم لیگ ن نے حمایت کردی

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس سے متعلق براہ راست کوریج  کی پاکستان مسلم لیگ ن نے حمایت کردی، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما  خواجہ سعد رفیق نے اس حوالے سے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فضل الرحمان اسرائیل مخالف جذبات کی آڑ میں منفی سیاست کرنا چاہتے ہیں، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات

لاہور (پاک صحافت) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا ملک میں منفی سیاست کرنا چاہتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل مخالف جذبات کی آڑ میں منفی سیاست …

Read More »

گاؤ کدل قتل عام، کشمیری عوام کی مظلومیت اور بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی

گاؤ کدل قتل عام، کشمیری عوام کی مظلومیت اور بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی

(پاک صحافت)سانحہ گاؤکدل کشمیری عوام کی اس مظلومیت کا یاد ہے جب وادی میں یخ بستہ سردی تھی مگر 21 جنوری کو موسم صاف تھا اور کرفیو کی وجہ سے لوگ  گھروں میں سہمے ہوئے، محصور تھے، گھروں میں اشیاء خوردو نوش ختم ہو رہا تھا، لگا تار کرفیو کی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں گائو کدل قتل عام کی 31ویں برسی، سرینگر کے متعدد علاقوں میں مکمل ہڑتال کی گئی

مقبوضہ کشمیر میں گائو کدل قتل عام کی 31ویں برسی، سرینگر کے متعدد علاقوں میں مکمل ہڑتال کی گئی

سرینگر (پاک صحافت)  مقبوضہ کشمیر میں گائو کدل قتل عام کی 31ویں برسی پر گزشتہ روز سرینگر کے علاقے گائو کدل اور اسکے ملحقہ علاقوں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی تھی جبکہ دیگر آزادی پسند تنظیموں نے اس …

Read More »

اٹلی کے بعد جرمنی نے بھی اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاری کو روکنے کا مطالبہ کردیا

اٹلی کے بعد جرمنی نے بھی اسرائیل کی جانب سے یہودی آبادکاری کو روکنے کا مطالبہ کردیا

جرمنی (پاک صحافت)  اسرائیلی حکومت نے جانب سے فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کے نئے منصوبوں کے اعلان پر عالمی رد عمل جاری ہے، اٹلی کے بعد جرمنی نے بھی فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں‌ یہودی آباد کاری اور کالونیوں کے قیام کی مذمت کرتے …

Read More »

جو بائیڈن نے اقتدار سنبہالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک پرعائد کردہ پابندیاں ختم کردیں

جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے حکم میں کچھ مسلم اور افریقی ممالک پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ سفری پابندیاں ختم کردیں۔ جو بائیڈن حلف برداری کی تقریب کے بعد آرلنگٹن میں نامعلوم سپاہی کی …

Read More »

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی: ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان، امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے انہوں نے کہا کہ  تجارت، سرمایہ کاری سےپاک امریکا تعلقات مزید مستحکم و بہتر ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ …

Read More »

ایران نے دہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردیں

ایران نے دہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردیں

تہران (پاک صحافت)  ایران نے انسانی حقوق کی پامالی اوردہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض امریکی اعلی حکام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور …

Read More »

جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا، ڈونلڈ ٹرمپ تقریب میں شریک نہیں ہوئے

جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا، ڈونلڈ ٹرمپ تقریب میں شریک نہیں ہوئے

واشنگٹن (پاک صحافت) جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا اور ڈیموکریٹ رہنما کمالا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں، تقریب میں امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈیموکریٹ کے 78 سالہ جو بائیڈن سے حلف لیا جس میں سابق …

Read More »