Yearly Archives: 2021

بھارتی پالیسیاں خطے کے  امن و سلامتی کو متاثر کررہی ہیں: حفیظ چودھری

بھارتی پالیسیاں خطے کے  امن و سلامتی کو متاثر کررہی

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی اقدامات اور بھارتی پالیسیاں خطے کو امن و سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ آر ایس ایس بی جے پی حکومت کی غیر ذمہ دارانہ اور غیر منطقی پالیسیوں اور اقدامات کا نوٹس …

Read More »

اگر آپ بھی تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھاتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

امراض قلب

کراچی (پاک صحافت) سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے  کے شوقین افراد کو طبی ماہرین خبردار کردیا، طبی ماہرین کہتے ہیں کہ اگر تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھائی جائیں تو امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ تلی …

Read More »

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ، مریم نواز کی حکومت پر شدید تنقید

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے،  جس پر پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں مریم …

Read More »

عراق کے شہر بغداد میں خودکش بم دھماکا، 28 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے

عراق کے شہر بغداد میں خودکش بم دھماکا، 28 افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے

بغداد (پاک صحافت)عراق کے شہر بغداد کے وسط میں واقع کمرشل علاقے میں دو خود کش بم دھماکوں میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ خودکش جیکٹ پہنے ہوئے بمبار نے خود کو بغداد کے …

Read More »

ملازمین کے موڈ اور ان کی ذہنی کیفیت بتانے والا اسمارٹ رسٹ بینڈ متعارف

اسمارٹ رسٹ بینڈ

لندن (پاک صحافت) برطانوی فرم موڈ بیم (Moodbeam) نے کلائی میں پہننے والا ایسا اسمارٹ رسٹ بینڈ تیار کیا ہے جس کی مدد سے ملازمین کے موڈ اور ان کی ذہنی کیفیت کے بارے میں جانا جا سکے گا۔ خیال رہے کہ اس اسمارٹ رِسٹ بینڈ کے ذریعے کمپنیاں اپنے …

Read More »

فلسطینیوں کو کورونا ویکسین نہ دینا اسرائیل کی سب سے بڑی غلطی ہے: اسرائیلی تجزیہ نگار

فلسطینیوں کو کورونا ویکسین نہ دینا اسرائیل کی سب سے بڑی غلطی ہے: اسرائیلی تجزیہ نگار

تل ابیب (پاک صحافت)اسرائیلی اخباریسرائیل ھیوم کے فوجی امور کے تجزیہ نگار یوآو لیمور نے کہا ہے کہ حکومت نے حالیہ عرصے کے دوران غزہ کی پٹی میں حالات کو بہتر بنانے اور اثرانداز ہونے کے تمام مواقع کھو دیے ہیں اور فلسطینیوں کو کورونا ویکسین نہ دینا اسرائیل کی …

Read More »

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری

احسان مانی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے چیئرمین احسان مانی کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیلات  جاری کردی گئی ہیں۔ پی سی بی کے مطابق احسان مانی نے 6 ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے۔ خیال رہے کہ اخراجات کی …

Read More »

بھارت میں واقع ویکسین بنانے والے پلانٹ میں آتشزدگی، نقصان کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی

بھارت میں واقع ویکسین بنانے والے پلانٹ میں آتشزدگی، نقصان کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں قائم ویکسین بنانے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ سیرم انسٹی ٹیوٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے تاہم دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس سے کورونا کے انسداد کے لیے بننے والی ادویات کی پیدوار پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ …

Read More »

اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کا یوم وفات

قلی قطب شاہ

حیدر آباد دکن (پاک صحافت )  اردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر محمد قلی قطب شاہ کی آج برسی منائی جارہی ہے،  محمد قلی قطب شاہ 1565 ء میں پیدا ہوئے تھے،  تاریخی اوراق کے مطابق قلی قطب شاہ ہی وہ حکم راں تھے جنھوں نے حیدرآباد (دکن) شہر بسایا …

Read More »

شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراک فراہم کرنے کا وعدہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس کے دوران انہوں نے 31 جنوری تک  پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوران فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی کا …

Read More »