Yearly Archives: 2021

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، ایک دن میں 43 اموات، 4323 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مہلک وائرس کے باعث ایک ہی دن میں 43 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 821 تک جا پہنچی ہے۔ این سی او سی کے مطابق …

Read More »

برطانیہ، شہریوں کو 17مئی سے بیرون ملک سفر کی اجازت ملنے کا امکان

برطانیہ

لندن {پاک صحافت} عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن  میں نرمی کے سبب برطانوی شہریوں کو 17مئی سے تعطیلات بیرون ملک منانے جانے کی اجازت ملنے کا امکان ظاہر  کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں کمی واقع ہوئی ہے، کورونا  ویکسین …

Read More »

چیئرمین پیپلزپارٹی کی ذوالفقار بھٹو کی مزار پر حاضری

چیئرمین

لاڑکانہ (پاک صحافت) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا اور بانی پی پی پی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری دی ہے۔ انہوں نے برسی کی مناسبت سے خصوصی فاتحہ خوانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے گڑھی خدابخش میں …

Read More »

اردن، حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں کئی عہدیداروں کی گرفتاریاں

سابق ولی عہد اردن

اردن { پاک صحافت} اردن میں حکام نے سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ کو حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں ان کے محل میں نظربند کردیا ہے اور شاہی دیوان کے سابق سربراہ باسم عوض اللہ سمیت بیس افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ …

Read More »

امریکی شہریوں نے کیا اسرائیل کی فنڈگ روکنے کا مطالبہ

فنڈنگ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 38 فی صد امریکی اسرائیل کو جنگی مجرم، نسل پرستی کا مرتکب اور اپارتھائیڈ میں ملوث قرار دیتے ہوئے اس کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 38 اعشاریہ ایک …

Read More »

مریم نواز کا شیخ رشید کو منہ توڑ جواب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے شیخ رشید کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے جعلی اجازت نامے اپنے پاس رکھیں جلد آپ کو ان کی ضرورت پڑنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں …

Read More »

کرناٹک میں دوسرے مذہب کی لڑکی کے ساتھ بس میں سفر کرنے پر نوجوان پر حملہ

کرناٹک پولیس

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر منگلورو میں مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے ساتھ سفر کرنے پر نوجوان  کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ چاقو لگنے سے نوجوان کو زخم آئے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منگلورو پولیس کمشنر ششی …

Read More »

سعودی عرب اور آمریکا نے کیا اردن کے شاہ عبداللہ ثانی کی حمایت کا اعلان

سلمان اور بائیڈن

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کی رائل کورٹ نے اردن کے شاہ عبداللہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ایک بیان میں سعودی رائل کورٹ نے کہا ہے کہ اردن میں ’امن اور استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے شاہ عبداللہ …

Read More »

موسلا دھار بارشیں اور سیلاب سے انڈونیشیا میں 44 افراد ہلاک 9 زخمی

انڈونیشیا

پاک صحافت انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوسا ٹنگارا میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی وجہ سے44 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی محکمہ آفات BNPD کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صوبے کے شہر فلوریس کے مشرق میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے موسلا …

Read More »

بھارت کے سخت گیر ہندو تو ایک مذاق بھی برداشت نہیں کر سکتے

نریندر مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} میں ایک کامیڈین کو ایک ایسے مذاق کی بنیاد پر جیل بھیجنے کے بعد جو انہوں نے کیا ہی نہیں، تھیٹر ڈائریکٹر اور  بلاک بسٹر ٹی وی ڈرامے کے خلاف دھمکیوں نے انڈیا کی فنون لطیفہ سے جڑی کمیونٹی کے آزادی اظہار رائے کے حوالے سے …

Read More »