برطانیہ

برطانیہ، شہریوں کو 17مئی سے بیرون ملک سفر کی اجازت ملنے کا امکان

لندن {پاک صحافت} عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن  میں نرمی کے سبب برطانوی شہریوں کو 17مئی سے تعطیلات بیرون ملک منانے جانے کی اجازت ملنے کا امکان ظاہر  کیا جا رہا ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں کمی واقع ہوئی ہے، کورونا  ویکسین زیادہ افراد کو لگنے کے بعد باہر جانےکی اجازت ملنے کا امکان ہے۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم 17مئی کو بیرون ملک سفر کی پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں۔

دوسری جانب صرف برطانوی شہریوں اور آئرش شہریت رکھنے والوں کو جمعے سے برطانیہ میں داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ  برطانیہ میں رہائش کے حقوق رکھنے والوں کو بھی برطانیہ میں داخلے کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

برٹش

برطانوی دعویٰ: ہم سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد کے لیے پوری کوشش کریں گے

پاک صحافت برطانوی نائب وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن حکومت غزہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے