Yearly Archives: 2021

سعودی لیکس: سال کی دوسری ششماہی کے آغاز میں معاشی پسماندگی

محمد بن سلمان

ریاض {پاک صحافت} ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے منصوبوں کی ناکامی اور شاہی رقم کے ضیاع کے باوجود جھوٹے وعدے کرنا بند نہیں کرتے ، جو کہ بے مثال معاشی ناکامیوں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ہونے والے نقصان کی تلافی …

Read More »

معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی میں منی ٹرک میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان …

Read More »

عمران خان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ذریعےسول مارشل لاایڈمنسٹریٹر بننا چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی اس لیے لارہے ہیں تاکہ کوئی پی ٹی آئی کو تاریخی الیکشن چور اور سلیکٹیڈ نہ کہہ سکے،منتخب نمائندہ حکومت عوام کی …

Read More »

طاقت کے بل پر کابل میں داخل نہیں ہوں گے: طالبان

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان دھڑے کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جنگ بڑی آبادی کی وجہ سے کابل کے لوگوں کو نقصان پہنچائے گی ، اس لیے اس دھڑے کے جنگجو جنگ کے بجائے پرامن مذاکرات کے ذریعے کابل میں داخل ہوں گے۔ نیوز ایجنسی ارنا کی …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 67 اموت، 3711 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام باد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کورونا وائر س کے باعث مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار 711 کورونا کے نئے …

Read More »

اداکارہ اشنا شاہ کا ملک میں رہنے والی اقلیتوں سے دلی ہمدردی کا اظہار

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے ملک میں رہنی والی اقلیتوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت یوم آزادی منائیں گی جب پاکستان کے اقلیتوں کو ان کے معاشی، جسمانی اور مذہبی تحفظ کے ساتھ ساتھ ان …

Read More »

پی ٹی آئی بتائے اس نے عوام کی فلاح کے لیے اب تک کیا کیا؟ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی بتائے اس نے عوام کی فلاح کے لیے اب تک کیا کیا؟سراج الحق نے کہا …

Read More »

پاکستان توپ گولا سے نہیں ووٹ کی طاقت سے حاصل کیا گیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان توپ گولا سے نہیں بلکہ ووٹ کی طاقت سے حاصل کیا گیا۔ آج بھی ملکی تعمیر و ترقی کے لئے ووٹ کو عزت دینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نارووال میں ایک تقریب …

Read More »

اداکار فیروز خان کے انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فیروز خان کے  فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد پانچ ملین ہو گئی،  اس موقع پر اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے خصوصی پوسٹ بھی شیئر کی۔  جبکہ انہوں نے مداحوں کی جانب سے محبت دینے اور چاہنے …

Read More »

کینیڈا کے وزیر اعظم کا اعلان ، 20 ہزار افغان باشندوں کو پناہ دے گا

جسٹن ٹوڈو

پاک صحافت کینیڈا نے طالبان کے بڑھتے ہوئے تشدد کی وجہ سے ملک چھوڑنے پر مجبور افغانوں کی مدد کرنے کا اعلان کیا۔ اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک ٹویٹ میں لکھا ، ’’ افغانستان کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں …

Read More »