Yearly Archives: 2021

پشاور کے پانچ اہم علاقوں کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

بازار

پشاور (پاک صحافت) انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پشاور کے پانچ اہم علاقوں کو مکمل طور پر سیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے فیصل کالونی، حیات آباد فیز 6، فقیرآباد، زریاب کالونی اور اعجاز آباد کے علاقوں …

Read More »

ملک بھر میں ایک ہی دن چودہ لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکمل

ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ روز ملک بھر میں ایک ہی دن چودہ لاکھ سے زائد شہریوں کی ویکسینیشن مکمل کی گئی ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 اگست کو 14 لاکھ 5 ہزار 352 افراد کو کورونا ویکسین کی خوراکیں لگائی …

Read More »

پی آئی اے کا طیارہ 83 لاکھ میں نیلام

پی آئی اے

گلگت (پاک صحافت) پی آئی اے نے گلگت ایئرپورٹ پر موجود اپنا خراب طیارہ 83 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے۔ جسے پاکستانی تاجر نے خرید لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا ناکارہ اے ٹی آر طیارہ 83 لاکھ روپے …

Read More »

گمشدگی کے عالمی دن پر اسلام آباد میں لاپتا افراد کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ

احتجاجی مظاہرہ لاپتا افراد

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی سالوں سے لاپتا ہزاروں افراد کے لواحقین نے عالمی گمشدگی کے دن کے موقع پر اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنے پیاروں کو بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاپتا افراد کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد کے ڈی …

Read More »

ایپل سب پر بازی لے گیا کیوں کہ اب آئی فون 13 وہاں بھی کام کرے گا جہاں موبائل سگنل نہیں ہوں گے

ایپل کمپنی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل سب پر باز ی لے گیا، کیوں کہ آئی فون 13 اب ان علاقوں میں بھی کام کرے گا جہاں موبائل سگنل نہیں ہوں گے۔ نائن ٹو فائیو میک کی ایک رپورٹ کے مطابق معروف ایپل تجزیہ کار منگ چی کوو کا خیال …

Read More »

عمران خان کیجانب سے الیکشن کمیشن کیلئے تجویز کردہ نام مسترد

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) شہباز شریف نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کرتے ہوئے نئے ناموں کا انتخاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کراچی میں ذرائع …

Read More »

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، گیارہ دہشتگرد ہلاک

آپریشن

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے جس میں ایک درجن کے قریب دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں …

Read More »

علیزے شاہ کے مداح ان کی سُریلی آواز میں گنگنائے جانے والے گیتوں سے حیران

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ علیزے شاہ کے مداح ان کی سریلی آواز میں گنگنائے جانے والے گیتوں سے حیران ہوگئے،  خیال رہے کہ حال ہی میں انہوں نے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کا مقبول ترین گیت ’اورے پیا‘ اپنی سُریلی آواز میں …

Read More »

ابوظبی میں سینوفارم کی دونوں خوراکیں لینے ولوں کو بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایت

سینوفارم ویکسین

ابو ظہبی {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات میں ابوظبی میڈیا سینٹر نے چھ ماہ قبل سینوفارم ویکسین کی دوسری خوراک لینے والے تمام  شہریوں اور مقیم غیرملکیوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا سے مکمل بچاؤ کے لیے 20 ستمبر تک ایک اور خوراک (بوسٹر)  لیں۔ الامارات الیوم کے مطابق …

Read More »

افغانستان سے غیرملکی فورسز کا پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

نیٹو فورسز اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان سے غیرملکی فورسز کا پہلا طیارہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ جس میں نیٹو کے فورسز کی بڑی تعداد موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو ایس ایئر فورس کی پرواز FEVER 11 افغانستان سے غیر ملکی باشندوں اور افغانی شہریوں کو …

Read More »