Tag Archives: ہلاک

غزہ کے ہسپتال کے مہلک دھماکے کے بارے میں اسرائیل کے بیانیے کی تکرار مختلف امریکی حکام کی زبانی

دھماکا

پاک صحافت ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل نے اسرائیلی حکومت کے لیے واشنگٹن کی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور غزہ کے الاحلی اسپتال کے مہلک دھماکے کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے ساتھ ساتھ ایک کردار کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک ہزار سے زیادہ لوگ مارے گئے …

Read More »

کالعدم تنظیم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا اہم سرغنہ اور ساتھی ہلاک

کوئٹہ (پاک صحافت) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی عبدالمجید بریگیڈ کے اہم سرغنہ صدام حسین مسلم اور ساتھی کو تربت کے علاقے کیچ میں ہلاک کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد صدام …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ژوب کے علاقے سمبازا میں کارروائی کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے کیچ میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے علاقے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ٹانک (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ضلع ٹانک کے علاقے پیزو میں کیا گیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں شدید …

Read More »

ایک ماہ میں 28 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا، نگراں وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 28 دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اطلاعات فیروز جمال …

Read More »

دہشتگردوں کا میانوالی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 حملہ آور ہلاک، ہیڈ کانسٹیبل شہید

میانوالی (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے میانوالی کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق 10 سے 12 دہشت گردوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تو چھت پر تعینات جوان کی فائرنگ سے 2 دہشت گرد مارے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ پر کئے گئے آپریشنز میں 8 دہشتگرد ہلاک اور 5 گرفتار ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، جس …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن …

Read More »

سوات میں خواتین کو کوڑے مارنے والا دہشتگرد آپریشن میں ہلاک

سیکیورٹی فورسز

سوات (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے سوات میں آپریشن کے دوران خواتین کو کوڑے مارنے والے دہشت گرد کو آپریشن میں ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے 7 ستمبر کو سوات میں کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران کمانڈر نیک محمد عرف نیکو عرف …

Read More »