Tag Archives: ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارجی دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے، خوارج کیخلاف آپریشن 29 نومبر سے یکم دسمبر کو کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پنڈی، CTD کی کارروائی، 3 دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

(پاک صحافت) راولپنڈی میں چکری کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فورس نے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کی، اس …

Read More »

بنوں میں چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید، 6 خوارج مارے گئے

(پاک صحافت) بنوں میں چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارجیوں کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی تھی جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارجی …

Read More »

پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو بہت جلد ان کے حقیقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ملک …

Read More »

وزیراعظم کی 6 خارجیوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کی تعریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے 6 خارجیوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی …

Read More »

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک

(پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا تھا۔ …

Read More »

این بی سی نیوز: غزہ کی جنگ صحافیوں کے لیے سب سے مہلک تنازع ہے

پریس

پاک صحافت ماہرین اور میڈیا تنظیموں کے ایک گروپ کے ساتھ انٹرویو میں این بی سی نیوز چینل نے اسرائیلی فورسز کی طرف سے صحافیوں کو نشانہ بنانے کے واقعے کو اس گروپ کے لیے سب سے مہلک تنازع قرار دیا۔ اس امریکی نیوز چینل کی ہفتہ کو پاک صحافت …

Read More »

شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12 خوارجی دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 12خوارجی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے اپنے اعلامیے میں بتایا ہے کہ جھڑپوں میں سیکیورٹی فورسز کے 6 بہادر جوان شہید ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز اور …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 12 خارجی مارے گئے

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ آپریشنز کے دوران مزید 12 خارجی مارے گئے، مارے جانے والے خارجیوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے مختلف علاقوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز جاری …

Read More »

خیبر: فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن، 25 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر

آپریشن

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے ہیں۔ آئی …

Read More »