Tag Archives: کراچی

ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کیخلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسٹیٹ بینکنگ سرکل نے حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جمشید ٹاؤن سے غیرقانونی کرنسی ایکسچینج چلانے والے 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

کراچی میں بچوں کا غزہ مارچ، لاکھوں طلبہ شریک، لبیک یا اقصی کے نعرے

غزہ مارچ

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے تحت بچوں کے غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاکھوں طلبہ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور شرکت کی۔ اس دوران لبیک یا اقصی کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ جماعت اسلامی کے تحت اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے …

Read More »

عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، انشاء اللہ آٹھ فروری کو اسی جوش و جذبے …

Read More »

کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی 60 فیصد ریونیو دیتا ہے، کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے، اس شہر پر بھی ایک قومی اتفاقِ رائے کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی معاشی حالات کا کس …

Read More »

کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا …

Read More »

پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے ملک کھپے کا نعرہ لگایا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے ملک کھپے کا نعرہ لگایا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک جماعت الیکشن لڑنے سے گھبرا رہی ہے، وہ جماعت الیکشن میں مزید …

Read More »

فلسطینی قوم سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں خواتین اور مزدور کارکنوں کا مظاہرہ

احتجاج

پاک صحافت پاکستان میں خواتین کارکنان اور مزدور برادری آج “لاہور” اور “کراچی” شہروں میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے لیے سڑکوں پر نکل آئی اور غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ پاک صحافت کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو …

Read More »

کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحفات) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، 6 ماہ میں کراچی کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

کراچی، کل 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے

پولنگ انتخابات

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں کل 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ضلع ملیر، ضلع کیماڑی، ضلع جنوبی میں چیئرمین کی نشستوں پر انتخاب ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر اور ضلع جنوبی میں وائس چیئرمین کی نشستوں پر انتخاب ہو گا۔ ضلع ملیر، …

Read More »

الیکشن کا چاند مبارک ہو، عدالت نے کہا ہے تو 8 فروری کو الیکشن ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن کا چاند مبارک ہو، عدالت نے کہا ہے تو 8 فروری کو الیکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ سپریم کورٹ کو مداخلت نہ …

Read More »