Tag Archives: کراچی

ملک میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں سردی بڑھتے ہی بیشتر شہروں میں گیس نایاب ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث شہری پریشان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گیس کی بندش کے باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف صنعتی علاقوں میں گیس …

Read More »

کورونا وائرس، دو سال بعد پہلی پاکستانی فلم ’کھیل کھیل میں‘ ریلیز

کھیل کھیل میں

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں کورونا کی وبا کے باعث مارچ 2020 کے آغاز میں سینما بند کردیے گئے تھے جو اکتوبر 2021 کے وسط تک بند رہے تھے مگر یکم نومبر کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی سینما کھول دیے گئےتھے۔ سینما کھلنے …

Read More »

گذشتہ روز جوائنٹ سیشن کے دوران آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایوان کے جوائنٹ سیشن کے دوران آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں اور چند منٹوں میں غیرپارلیمانی طریقے سے متعدد بلز پاس کرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

ورلڈ بینک کے آپریشن مینجر کی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے اہم ملاقات

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ورلڈ بینک کے آپریشن منیجر نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں سکھر بیراج کی بحالی اور نئے بیراج کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے آپریشن …

Read More »

کم عقل لوگ سمجھتے ہیں جھوٹ بول کر حاوی ہوجائیں گے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  کچھ ناسمجھ، کم عقل لوگ سمجھتے ہیں جھوٹ بول کر حاوی ہوجائیں گے، کہتے ہیں کہ سندھ نے وفاق کے افسران کو روکا ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کل جوائنٹ سیشن کی …

Read More »

جب بھی شفاف الیکشن ہوئے بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک میں جب بھی شفاف الیکشن ہوئے تو بلاول بھٹو ہی اکثریت حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ لیکن پی ٹی آئی ابھی سے دھاندلی کی تیاری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

اب عمران خان کو گھر بھیجنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ ملک و عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اب عمران خان کو گھر بھیجنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ تمام مسائل کا حل اسی میں پوشیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے …

Read More »

چینی، آٹے، انڈے سمیت ہر چیز عوام کے پہنچ سے دور کر دی گئی، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) اینڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وقت نے ثابت کیا کہ انہوں نے خود اپنی نا اہلی کو ثابت کیا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ …

Read More »

لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجوہات بتادیں

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک میں روپے کی گرتی ہوئی قدر کی چار اہم وجوہات ہیں۔ جبکہ پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی اور نااہلی بھی اس میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد ایم این ایز پیپلزپارٹی کیساتھ رابطے میں ہیں، قادرمندوخیل کا بڑا انکشاف

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ اس وقت سندھ بھر سے پی ٹی آئی کے متعدد ایم این ایز پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، جو قانون سازی میں پی پی پی کے حق میں ووٹ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی …

Read More »