Tag Archives: چین

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے

ایم ایل ون

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آئی …

Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم …

Read More »

بلاول بھٹو کی چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے بھائی وانگ یی کو …

Read More »

ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔ احسن اقبال کا کہنا …

Read More »

چین نے پاکستان کو چیری برآمد کرنے کی اجازت دے دی

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے کاشتکاروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، چین نے پاکستان کو چیری برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے کا کہنا ہے کہ 12 سال سے زیر التواء معاملے کو حل کردیا گیا ہے، چینی کسٹم …

Read More »

عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی قوتیں چین کی سرمایہ کاری روکنے کیلئے پاکستان کو بلیک میل کررہی …

Read More »

گزشتہ روز  پاکستان کے ذخائر میں 600 ملین ڈالرکا اضافہ ہوا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ روز  پاکستان کے ذخائر میں 600 ملین ڈالرکا اضافہ ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ  دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو ارب ڈالر سعودی عرب، ایک ارب ڈالر متحدہ …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میانوالی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا جس کی استعداد کو 1100 میگاواٹ سےبڑھا کر1200 میگاواٹ کر دیا گیا ہے، اس معاہدے پر2017 میں دستخط ہوئے تھے لیکن یہ منصوبہ 5 برس التواکا شکار رہا۔ وزیر اعظم نے کہا …

Read More »