Tag Archives: چین

بھارتی اور چینی افواج کے مابین شدید جھڑپیں، متعدد فوجی زخمی ہوگئے

بھارتی اور چینی افواج کے مابین شدید جھڑپیں، متعدد فوجی زخمی ہوگئے

لداخ (پاک صحافت)  ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں خونریز تصادم کے چھ ماہ بعد بھارتی اور چینی فوجیوں کی متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھی جارہی ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے خبر …

Read More »

چین نے مائیک پومپیو سمیت امریکہ کے 27 اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف جھوٹ اور دھوکہ دہی کے الزام میں پابندیاں عائد کردیں

چین نے مائیک پومپیو سمیت امریکہ کے 27 اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف جھوٹ اور دھوکہ دہی کے الزام میں پابندیاں عائد کردیں

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے سبکدوش ہونے والے ریاستی سیکریٹری مائیک پومپیو اور دیگر 27 اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف جھوٹ اور دھوکہ دہی کے الزام میں پابندیاں عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا چاہتا …

Read More »

شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراک فراہم کرنے کا وعدہ

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس کے دوران انہوں نے 31 جنوری تک  پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوران فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی کا …

Read More »

تائیوان میں مداخلت کرنے پر چین نے امریکہ کو شدید دھمکی دے دی

تائیوان میں مداخلت کرنے پر چین نے امریکہ کو شدید دھمکی دے دی

بیجنگ (پاک صحافت) واشنگٹن کی جانب سے امریکی اور تائیوان حکام کے درمیان تبادلوں پر عائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد تائیوان کے دعویدار چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے چین کے خلاف ناگوار سلوک کرنے والے امریکی اہلکاروں کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی …

Read More »

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندیاں، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندیاں، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

بیجنگ:(پاک صحافت) امریکا کی جانب سے چین کی متعدد کمپنیوں پر عالمی پابندی کے بعد بیجنگ نے واشگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید کشیدہ قرار دیتے ہوئے امریکا پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ امریکا دوسرے ممالک کا احترام کرے اور حالات کو مزید کشیدہ کرنے …

Read More »

پاک-چین دوستی اور خطے کے بدلتے سیاسی حالات

پاک-چین دوستی اور خطے کے بدلتے سیاسی حالات

پاکستان ایئر فورس اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی ایئر فورس کی باہمی جنگی مشقیں ’شاہین 9‘ 24 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی یہ جنگی مشقیں ناصرف دونوں ملکوں کی فضائیہ کے درمیان تعاون کو فروغ دے رہی ہیں بلکہ یہ تعاون خطے …

Read More »

چین نے ہانگ کانگ سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے قانون کو مسترد کردیا

چین نے ہانگ کانگ سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے قانون کو مسترد کردیا

چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تبت پر دستخط شدہ قانون کو یکسر مسترد کردیا اور ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے پہلے چین کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے پہلے چین کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا

ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے پہلے چین کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چین کے ساتھ 5 ثقافتی تبادلے کے پروگرام ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چینی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیے جارہے تھے اور اس کا امریکا کو کوئی فائدہ نہیں تھا۔ موصولہ …

Read More »

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا

امریکا نے چین کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چینی کلچرل پروگرامز کو پروپیگنڈا قراردے کر چین کے ساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق چین کے5 کلچرل پروگرامز چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں جس کی وجہ سے چین کےساتھ ایکسچینج …

Read More »

امریکہ نے چین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے چین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جن پر چینی وزارت خارجہ نے شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاسی دباؤ قراردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی سی این این کے مطابق امریکہ  نے چین سے متعلق نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جنھیں چینی وزارت خارجہ …

Read More »