Tag Archives: پیپلزپارٹی

سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اس شہر سے ایم این اے رہے ہیں، کل سینیٹ کے الیکشن ہونے جا رہے …

Read More »

این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 207 نوابشاہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری کو این اے 207 سے کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ …

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ن لیگی اسحاق ڈار، جنرل سیٹ پر پیپلزپارٹی کے رانا محمود الحسن میدان میں ہیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر انصر محمود …

Read More »

اسمبلی کی مدت پوری ہونی چاہئیے اور ہوگی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی مدت پوری ہونی چاہئیے اور ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رضا ربانی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ خورشید شاہ نے سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے بلامقابلہ …

Read More »

سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کندھ کوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بے امنی کا سبب قبائلی …

Read More »

حکومت کے 5 سال پورے کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے 5 سال پورے کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمیں اتحادی حکومت ہونے کی وجہ سے کمزور سمجھ …

Read More »

آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو کے مقابلے میں موجود تینوں امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے تھے۔ آصفہ بھٹو نے این اے 207 میں کامیابی کے ساتھ ہی پارلیمانی سیاست میں قدم …

Read More »

پیپلزپارٹی کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

ذوالفقار علی بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلاول ہاؤس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 4 اپریل کو جلسہ رمضان کے احترام میں ملتوی کیا گیا ہے۔ ترجمان سریندر ولاسائی کے مطابق شہید …

Read More »

بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان سے سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر 6 سیاسی جماعتوں کا تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ …

Read More »

جے یو آئی کے سینئر رہنما طلحہ محمود کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہا ہے کہ میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا …

Read More »