Tag Archives: پیپلزپارٹی

خیبرپختونخوا بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہوچکا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا بنی گالہ محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے خیبرپختونخوا …

Read More »

فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے جسے عوام نے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

سندھ حکومت کراچی کے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے عوام کے حقوق کا تحفظ کرے گی، عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کے الیکٹرک کی فروخت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک …

Read More »

عمران خان کیلئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینے ہیں۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ عمران خان کیلئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے دن گنے جاچکے، وہ پھنس چکے …

Read More »

عمران خان کے ہر اقدام کے پیچھے تباہی اور بربادی کا ایک ایجنڈا ہوتا ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہر اقدام کے پیچھے تباہی اور بربادی کا ایک ایجنڈا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سچ کا سورج جلد یا بدیر …

Read More »

امدادی سرگرمیاں تمام متاثرین کی بحالی تک جاری رہیں گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں تمام متاثرین کی بحالی تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ حکومت کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 43 …

Read More »

عمران نیازی ملک کیلئے بدنامی کا باعث ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ فارن ایجنٹ عمران نیازی ملک کیلئے بدنامی کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت و افرادی قوت سندھ اور رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ عمران نیازی …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

سانگھڑ (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اپنے آبائی حلقے سانگھڑ کے سیلاب متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر کو متعلقہ افسران نے ضلع …

Read More »

اقوام متحدہ کو کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم موحولیاتی بحران سے گزر رہے ہیں …

Read More »

ملک میں اب بہت سارے راز فاش ہوں گے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب بہت سارے لوگوں کے خفیہ راز فاش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر اور نومبر بڑے خطرناک ہیں، …

Read More »