Tag Archives: پیپلزپارٹی

صاف شفاف انتخابات اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سنیں کہ صاف شفاف انتخابات اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں ہیں، دھاندلی کا راستہ روکنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا …

Read More »

بارش رکتے ہی جہاں پانی ٹہرا ہے وہاں نکاسی کا کام شروع کردیا جائے گا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش رکتے ہی جہاں پانی ٹہرا ہے وہاں نکاسی کا کام شروع کردیا جائے گا، تمام انتظامات مکمل کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میونسپل کمشنر افضل زیدی اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ بارشوں کے …

Read More »

سیلاب متاثرین کیخلاف پی ٹی آئی مہم شرمناک ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرین کے خلاف مہم اور سازش شرمناک عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

پورا ملک سیلاب زدگان کی مدد کر رہا ہے اور عمران خان ملک کیخلاف سازش۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت پورا ملک سیلاب زدگان کی مدد کررہا ہے جبکہ عمران خان ملک و قوم کے خلاف سازش میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک …

Read More »

قیام پاکستان جیسا عظیم کارنامہ قائداعظم کی جمہوری جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان جیسا عظیم کارنامہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی جمہوری جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائدِاعظم محمد علی جناح کے یومِ وفات پر پیغام دیتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان 80 سال کی عمر میں بھی انسان نہ بن سکے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان عمر کے آخری حصے یعنی 80 سال کی عمر میں بھی انسان نہ بن سکے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران کے ہر جلسے پر پچیس سے تیس کروڑ روپے خرچ …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی ابھی تک تھم نہ سکی، صوبہ سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید بارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھان سعیدآباد جوہی لنک روڈ پر اولڈ چک کے مقام پر چھوٹا پُل ٹوٹ گیا، پانی کا …

Read More »

کراچی میں اورنج لائن بس سروس کا افتتاح ہوگیا

اورنج لائن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کی عوام کے لئے اورنج لائن بس سروس کا آج افتتاح کیا گیا ہے، آج سے بس سروس شہر میں شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے اورنج لائن بی آر …

Read More »

سندھ میں سیلاب کے باعث اب تک 616 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب کے باعث اب تک 616 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوچکے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے، متاثرین کو بھرپور امداد فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان کو …

Read More »