حب (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو خود عدم اعتماد لانے کے لئے تیار نہیں جبکہ ہمیں استعفے نہ دینے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »اے این پی کی مرکزی رہنما شازیہ اورنگزیب ن لیگ میں شامل
پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شازیہ اورنگزیب نے مسلم لیگ …
Read More »حکومتی وزراء نے الیکشن کمیشن، آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی توہین کی، حافظ حمداللہ
پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے وزراء کو آڑے ہاتھوں لے لیا، حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ حکومتی وزراء نے الیکشن کمیشن، آئین، قانون اور پارلیمنٹ کی توہین کی ہے، …
Read More »حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سہارا لینا چاہتی ہے، فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حکومتی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا …
Read More »جس مقصد کے لیے یہ ملک حاصل کیا گیا آج بھی وہ خواب تشنہ تعبیر ہے، فضل الرحمان
ایبٹ آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس مقصد کے لئے ملک حاصل کیا گیا آج بھی وہ خواب تشنہ تعبیر ہے۔ فضل …
Read More »پیپلزپارٹی ساتھ دیتی تو موجودہ حکومت کب کی گرچکی ہوتی۔ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی ساتھ دیتی تو پی ٹی آئی حکومت کو کب کے گراچکے ہوتے اور نئے الیکشن بھی ہوجاتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »پورے ملک میں نیب گردی کا ایجنڈا چل رہا ہے، احسن اقبال
گوجرہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب عمران خان کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔نیب کو چینی آٹے والے نظر نہیں آتے، …
Read More »پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جنازہ نکل چکا ہے، فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ناقص پالیسوں کے …
Read More »یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے، فضل الرحمان
لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےیوم دفاع پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے۔ تفصیلات کے …
Read More »حکمران اخلاقی طور پر حکومت کرنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں، عبدالغفور حیدری
پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران اخلاقی طور پر حکومت کرنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں، ان کے پاس حکومت کرنے کا کوئی جواز …
Read More »