Tag Archives: پی ٹی آئی

سائفر انکوائری کیلئے ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے سائفر کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 6 دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے، وزارت داخلہ کے حکم پر امریکی سائفر کے معاملے پر تحقیقات کررہی ہے، تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی …

Read More »

آصف زرداری کا پنجاب اور کے پی میں عدم اعتماد لانے کا اعلان

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب اور کے پی میں عدم اعتماد ضرور لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا …

Read More »

عمران خان کی منفی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوگئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی منفی سیاست اب ہمیشہ کے لئے دفن ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی سیاست آپ کے ہاتھ، …

Read More »

عمران خان ذہنی طور پر مفلوج ہوچکے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان ذہنی طور پر مفلوج ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست کا کچھ پتہ نہیں، وہ خود …

Read More »

فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ایک گھنٹے تک اہم ملاقات

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ایک گھنٹے کی طویل ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان ہونے والی لاقات آج دن 3 سے 4 بجے تک امریکی …

Read More »

پنجاب حکومت تبدیلی کیلئے شہبازشریف اور آصف زرداری میں مشاورت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان مشاورت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال …

Read More »

پی ٹی آئی شوق سے اسمبلیاں تحلیل کرے۔ شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف شوق سے اسمبلیاں تحلیل کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کے پاس …

Read More »

عمران خان اقتدار سے محروم ہونے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار سے محروم ہونے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان پر …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز …

Read More »