Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے مزید 13 رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے مزید 13 رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر راجہ ریاض اور نور عالم خان سمیت مزید 13 پارٹی سے نکال دیا ہے۔ جن …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر رقم کہاں لگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دوسروں سے رسید مانگتے تھے آج خود …

Read More »

پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت متعدد اہم رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف نے سابق وزیراعلی پنجاب اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت 22 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر عثمان بزدار، سردار محمد خان لغاری، جاوید انصاری، فاروق اعظم، اختر ملک، …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس اپنی نوعیت کا واحد کیس ہے جو …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کبھی قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔ امیر مقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ امیر مقام کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کبھی قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کیا ایجنڈا ہے، پوری قوم نے 9 مئی کو دیکھ لیا۔ چیئرمین …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری …

Read More »

میگا کرپشن سکینڈل، پی ٹی آئی کے 2 سابق وزراء سمیت متعدد سرکاری افسران کیخلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) محکمہ اینٹی کرپشن نے میگا کرپشن سکینڈل میں پی ٹی آئی کے 2 سابق وزراء سمیت متعدد سرکاری افسران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کے 2 سابق وزراء سمیت میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور کے چیف کارپوریشن …

Read More »

عدالت نے شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) عدالت نے فوج کے خلاف بغاوت پر لوگوں کو اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف لوگوں …

Read More »

توشہ خانے کی چوری کا جواب دینے کے بجائے دوسروں پر الزام لگائے جارہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ توشہ خانے کی چوری کا جواب دینے کے بجائے دوسروں پر الزام لگائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل میرے عدالت میں جانے پر …

Read More »

پی ٹی آئی کی سینیئر خاتون رہنما کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سینیئر خاتون رہنما سمیرا ملک نے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی رہنما سمیرا ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام سیاست دانوں اور سیاسی جماعتوں کا یہ فرض بنتا …

Read More »