Tag Archives: پی ٹی آئی

نواز شریف کی قیادت میں انتخابی مہم شروع کریں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں انتخابی مہم شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے الیکشن میں ن لیگ کامیابی اور اکثریت حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کر لیئے گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے منظوری کے بعد مزید کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے ہیں۔  یاد رہے کہ  اس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …

Read More »

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج  بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو تاریخی شکست ملی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو تاریخی شکست ملی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد سمیت تمام اضلاع میں پیپلز پارٹی کا تیر چلا ہے، پیپلز پارٹی کی بلدیاتی …

Read More »

نیب کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  نیب کو ختم کرنے کی ضرورت ہے، میں نیب ترامیم کا سہارا نہیں لینا چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ نیب کرپشن کا جواب دینے سے قاصر ہے، نیب کی ذمے داری ہے جو سیاسی دباؤ …

Read More »

 فرح گوگی کو جنرل (ر)  باجوہ کے حکم پر باہر جانے دیا گیا، فیصل واوڈاکا دعویٰ

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے  بڑا دعویٰ کر دیا ہے، فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کو سابق آرمی چیف جنرل (ر)  قمر جاوید کے حکم پر …

Read More »

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہیں پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کی افواہیں پھیلا رہے تھے ان کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، اس سوچ سے باہر نکل کر ملک و قوم کا سوچنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جنیوا کانفرنس نے  پی ٹی آئی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے، ناصر حسین

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریکِ انصاف کو ایک بار پھر ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے حواریوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ جنیوا کانفرنس نے ان کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فواد چوہدری کا کام صرف الزام تراشی کرنا ہے، مومنہ وحید

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے پارٹی کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری خود بکے اور پی ٹی آئی میں آئے، اُن کا کام صرف الزام تراشی کرنا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فوج کی مدد کے بغیر عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتے تھے، ناصر موسیٰ زئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی نے انکشاف کیا ہے کہ  سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ نے حکومت بنانے اور چلانے میں عمران خان کی مدد کی۔ ان کا کہنا ہے کہ فوج کی مدد …

Read More »