Tag Archives: پی ٹی آئی

48گھنٹے میں پنجاب حکومت گرا سکتے ہیں، رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اگر ہم چاہیں گو 48 گھنٹوں میں پنجاب حکومت گرا سکتے ہیں،  لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے کیوں کہ ہم دوبارہ انتخابات چاہتے ہیں۔  لیگی رہنما نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید …

Read More »

پی ڈی ایم کا حکومت مخالف تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں جلد اقدامات شروع کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اگلے چار ماہ تک مسلسل جلسے اور سیمینارز کرنے …

Read More »

سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ خدارا ایسا نہ کرے جو نااہل حکومت کررہی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری  نے سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے اپیل ہے کہ خدارا ایسا نہ کرے جو نااہل حکومت کررہی ہے، سوئی گیس کمپنی سے 26 سو ملازمین کو ایک نوٹس …

Read More »

مریم اورنگزیب نے حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے دعووں کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ جعلی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر استعمال کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پی ٹی آئی سرکار کی 3 سالہ حکومت ، ادویات کی قمیتوں میں 13ویں بار اضافہ

دوا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ حکومت کے دوران ادویات کی قمیتوں میں 13ویں بار اضافہ کیا گیا ہے۔  اس حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت صرف ریلیف کا کہتی ہے اس کے برعکس حقیقت میں عوام پر مہنگائی …

Read More »

عمران صاحب نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویر یں استعمال کیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ کارکردگی کا پول کھول دیا، اس حوالے سے ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب نے تین سال کی …

Read More »

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عوام کو خودکشی پر مجبور کیا جارہا ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عوام کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے جبکہ حکومت نے کمپنیوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

آزادکشمیر کے اٹھائیسویں صدر نے حلف اٹھا لیا

بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد (پاک صحافت) سلطان محمود چوہدری نے آزادکشمیر کے اٹھائیسویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ اس سے قبل آزادکشمیر کے وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری …

Read More »

یہ حکومت جھوٹی بے حس اور نالائق ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، کسان …

Read More »

افغانستان کی حالیہ صورتحال سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے افغانستان کی حالیہ صورتحال سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کابل میں طالبان، متعلقہ فریقین کے مذاکرات کا خیر مقدم کرتی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ امید ہے افغانستان میں …

Read More »