Tag Archives: پی ٹی آئی

نااہل حکومت کے خلاف باہر آنے کا وقت آچکا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے خلاف باہر آنے کا وقت آچکا ہے۔ عوام مزید ظلم و جبر سہنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اطلاعات …

Read More »

کراچی سے شروع ہونے والا عوامی مارچ لاکھوں شرکاء کیساتھ اسلام آباد پہنچے گا۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی سے شروع ہونے والا عوامی لانگ مارچ لاکھوں شرکاء کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ کر حکومت کا خاتمہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے عوامی مارچ کو کامیاب بنانے کے …

Read More »

پی ٹی آئی سیاہ قانون سازی سے اپنے گرد حصار بنارہی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان سیاہ قانون سازی سے اپنے گرد حصار بنارہے ہیں جس میں وہ خود گرفتار ہوکر بھاگ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے احتساب عدالت میں …

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت دھاندلی کی پیدا وار ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ہنگو (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو جعلی حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت فحاشی بد اخلاقی کا سیلاب لے کر آئی، پی ٹی آئی کی حکومت دھاندلی کی پیدا وار ہے، پاکستان …

Read More »

حکومت جو بھی قوانین بنارہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہوں گے،مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے حکومت کی جانب سے مڈیا سے متعلق بنائے گئے نئے قانون کی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جو بھی قوانین بنارہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے …

Read More »

عمران خان کی حکومت 2023 سے پہلے ہی چلی جائے گی۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے نتیجے میں عوامی غم و غصہ یہی بتا رہا ہے کہ عمران خان کی حکومت 2023 سے پہلے ہی چلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت مستعفی ہوکر قوم سے اظہار ہمدردی کرے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت قوم کی بھلائی چاہتے ہیں تو انہیں مستعفی ہوکر قوم سے اظہار ہمدردی کرنا چاہئے ورنہ عوام گریبان پکڑ کر گھر بھیجیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »

عمران خان جتنا مرضی جھوٹ بول لیں، اب عوام اعتبار نہیں کریں گے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی اور جھوٹ و فراڈ سب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، اب عمران خان جتنا مرضی جھوٹ بول لیں، عوام اعتبار نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا …

Read More »

ساری بدنامیاں عمران نیازی اور اس کی حکومت کا خود پیچھا کررہی ہیں۔ اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے ساری بدنامیاں عمران خان اور اس کی حکومت کا خود پیچھا کر رہی ہیں۔ اب ان کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا …

Read More »

غریب عوام کو عمران خان کی سلیکٹڈ و کٹھ پتلی حکومت نے غربت میں دھنس دیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ غریب عوام کو عمران خان کی سلیکٹڈ و کٹھ پتلی حکومت نے غربت میں دھنس دیا ہے، عوام کو پی ٹی آئی کے ظلم و جبر سے نجات دلا کر ہی دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »