Tag Archives: پولیس

9 مئی کا حملہ کالعدم ٹی ٹی پی کی طرز پر تھا، محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی 2023 کی مفصل رپورٹ حکومت کو جمع کروادی، جس میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کا حملہ تحریک طالبان پاکستان کی طرز پر تھا۔ ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی لاء اینڈ آرڈر نے سانحہ 9 …

Read More »

عام انتخابات کے موقع پر سندھ اور اسلام آباد کیلئے سیکیورٹی پلان تیار

رینجرز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں عام انتخابات کے پیشِ نظر سندھ اور اسلام آباد بھر کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اجلاس میں آئی جی اسپیشل، صوبائی الیکشن کمشنر، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر حساس اداروں کے …

Read More »

سبی میں جناح روڈ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

دھماکہ

سبی (پاک صحافت) سبی کے علاقے جناح روڈ جی پی او چوک پر دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں معروف شاہراہ جناح روڈ پر زور دار دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق …

Read More »

ایم کیو ایم دوبارہ بانی متحدہ والی جماعت بن رہی ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم دوبارہ بانی متحدہ والی جماعت بن رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں ہمارے جھنڈے اور بینرز جلائے گئے، ایک کارکن کے …

Read More »

عوام بلاخوف اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ وزیراعلی بلوچستان

علی مردان ڈومکی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ عوام بلاخوف اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان اپیکس کمیٹی کا 15 واں اجلاس ہفتے کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، …

Read More »

ن لیگ نے سندھ کیلئے صرف دعوے کیے ہیں کام کچھ نہیں کیا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے سندھ کے لیے صرف دعوے کیے ہیں کام کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں ن لیگ نے کام کیا تھا تو امیدوار …

Read More »

9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پولیس

لاہور (پاک صحافت) پولیس نے عام انتخابات 2024 کے دوران نو مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کے ایس پی شہزاد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم اور کارنر میٹنگز میں 9 مئی کے …

Read More »

الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

الیکشن کمیشن

تربت (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں الیکشن کمیشن کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوا تاہم الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر کے احاطے …

Read More »

عمران خان ذہنی بیمار ہیں ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

صوابی (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان ذہنی بیمار ہیں ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا اس وقت 150 ارب ڈالر کا مقروض ہے، …

Read More »

الیکشن 2024 کیلئے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے الیکشن 2024 کے لیے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کرتےہوئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے جلوسوں اور انتخابی مہم کے دوران دہشت گردی سمیت سیاسی گروپوں کے جھگڑوں کے خدشات ہیں، جس کے پیش …

Read More »