Tag Archives: پنجاب

فواد چوہدری نے ججز کیخلاف غلط زبان استعمال کی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے معزز ججز کے خلاف غلط زبان استعمال کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری جس طرح کی زبان ججز کے خلاف استعمال …

Read More »

اگر عمران خان کو اعتراض ہے تو فرح گوگی صاحبہ کو نگراں وزیر اعلیٰ لگادیں، مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو اعتراض ہے تو فرح گوگی صاحبہ کو نگراں وزیر اعلیٰ لگادیں کیوں کہ اسے پنجاب چلانے کا کافی تجربہ ہے۔

Read More »

پنجاب کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ  سید محسن نقوی کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں 6 وزرا شامل کرنے کا امکان ہے جن کی حلف برداری آج متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، …

Read More »

محسن نقوی کی تقرری آئین و قانون کے مطابق ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کی تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن …

Read More »

وزیراعظم نے پنجاب کیلئے 26 ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال کردیا

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کیلئے 26 ہزار ٹن گندم یومیہ کوٹہ بحال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے عوام کو غذائی بحران سے بچانے کیلیے محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے چند روز قبل 26 ہزار ٹن سے کم کر …

Read More »

نگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیراعلی پہنچ گئے

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی بغیر پروٹوکول کے ایوان وزیراعلی پہنچے، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حلف اٹھانے کے بعد نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی آج اپنی گاڑی میں بغیر پروٹوکول وزیراعلی آفس پہنچے۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے وزیراعلی آفس …

Read More »

محسن نقوی کی تقرری پر تحریک انصاف کا اعتراض کرنا روندا ڈالنے والی بات ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر پی ٹی آئی کی جانب سے  بار بار اعتراض کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کی تقرری پر ان کا اعتراض کرنا روندا ڈالنے والی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پنجاب لوٹنے والو!  اب الیکشن ہوں گے، سلیکشن نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما  مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کو لوٹنے والو! اب الیکشن ہوں گے، سلیکشن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات …

Read More »

محسن نقوی پنجاب کے نگران وزیراعلی مقرر

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو نگران وزیراعلی پنجاب مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نگران وزیراعلی کے تقرر کیلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر ممبران اجلاس میں شریک …

Read More »

وزیراعظم کی آٹا مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے آٹا مہنگا بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عامر ذوالفقار نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم سے چیف سیکرٹری اور آئی …

Read More »