Tag Archives: پنجاب

مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلی پنجاب کیلئے 2 نام گورنر کو بھجوادئے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلی پنجاب کے لئے 2 نام گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھجوادئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو نگراں وزیراعلی پنجاب کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام بھجوائے …

Read More »

وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیراعلی پنجاب کے نام پر مشاورت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیراعلی پنجاب کے نام پر مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پنجاب کے نگران وزیراعلی کے نام پر مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم نے …

Read More »

ہمیں پرویز الہی کے نامزد کردہ ناموں پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلی پنجاب کیلئے ہمیں پرویز الہی کے نامزدکردہ ناموں پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک احمد خان نے وزیراعظم شہبازشریف سے نگران وزیراعلی پنجاب کیلئے ناموں پر مشاورت کی ہے اور وہ مجوزہ ناموں کو لے …

Read More »

پنجاب کے عوام کو مبارک ہو کہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو اور فرح گوگی راج کا خاتمہ ہوا، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو مبارک ہو کہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو اور فرح گوگی راج کا خاتمہ ہوا۔ انہوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کیسز عدالتوں میں ہیں، عدالتیں ان کی گرفتاری کا …

Read More »

پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ، ن لیگ کا پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں وزیر اعلٰی کی تعیناتی کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے چوہدری پرویز الہی سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ ن لیگ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بنے گی۔ …

Read More »

پنجاب میں پی ٹی آئی کو سندھ سے بھی بری شکست دیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست ایک ٹریلر ہے پنجاب میں اس سے بری طرح شکست ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے وزیراعلی کا اسمبلی تحلیل کرنے …

Read More »

پنجاب حکومت کو 2018 میں ڈاکہ ڈال کر مسلط کیا گیا تھا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو 2018 میں ڈاکہ ڈال کر مسلط کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اس غیر جمہوری …

Read More »

ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان کو نانی یاد آئے گی۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) پی پی پی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان کو نانی یاد آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان فوج کے سربراہوں کو غدار کہتا ہے، …

Read More »

گورنر کا سمری پر دستخط سے انکار، پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے سمری پر دستخط سے انکار کے بعد پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے آئینی …

Read More »

پنجاب اسمبلی تحلیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو ہم کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، گورنر …

Read More »