Tag Archives: پنجاب

وزیرِ اعلیٰ اعتماد کے ووٹ سے نہ بھاگ سکتے ہیں نہ چھپ سکتے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اعتماد کے ووٹ سے نہ بھاگ سکتے ہیں نہ چھپ سکتے ہیں، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔ عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ انہیں 186 ووٹ لینے ہوں گے۔ …

Read More »

وزیراعلی اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مقررہ وقت اور تاریخ پر اعتماد …

Read More »

پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، …

Read More »

سلیمان شہباز سے جہانگیرترین اور عون چوہدری کی اہم ملاقات

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) سلیمان شہباز سے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین اور عون چوہدری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سے ترین گروپ کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور عون چوہدری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں لہذا وہ مستعفی ہوں۔ رانا ثناءاللہ کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں لہذا اسے مستعفی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یہ لوگ پنجاب اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت نہ …

Read More »

نواز شریف کی واپسی کسی چیز سے مشروط نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی کسی چیز سے مشروط نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کو پارٹی کا آرگنائزر لگانا اچھی بات ہے۔ پاور …

Read More »

رحیم یار خان میں بخار سے ایک ہی خاندان میں 12 اموات

اموات

رحیم یارخان (پاک صحافت) رحیم یارخان میں بخار سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان کے علاقہ رکن پور میں بخار سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی اموات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ علاقے کے مزید 9 افراد …

Read More »

پی ٹی آئی کے 40 سے 50 ارکان عمران خان کو چھرا گھونپنے کو تیار ہیں۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 40 سے 50 ارکان عمران خان کو چھرا گھونپنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانونی پیچیدگیوں کو دیکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں …

Read More »

کچھ بھی ہوجائے لیکن پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت حسین

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے لیکن پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے دعوی سے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی اور فی الحال ملک میں الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ …

Read More »

نئی سیاسی جماعت کے قیام کے متعلق علیم خان کا اہم بیان

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) نئی سیاسی جماعت کے قیام کے متعلق علیم خان کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر علیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری …

Read More »