Tag Archives: پنجاب

عمران خان الیکشن کو متنازع بنا کر ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن کو متنازع بنا کر ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک میں ایک ہی دن انتخابات کاانعقاد …

Read More »

صرف پنجاب میں الیکشن سے ملک میں افراتفری پھیلے گی۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ صرف پنجاب میں الیکشن سے ملک میں افراتفری پھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے سراج الحق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف پنجاب میں الیکشن ہونے سے جو بھی …

Read More »

الیکشن کے دوران انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

گجرانوالہ (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دوران انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور (ن) لیگی رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے، عدالت کے ذریعے نہیں ہو …

Read More »

الیکشن اکتوبر میں نہیں ہو سکیں گے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  منظور حسین وسان نے کہا  ہے کہ عام انتخابات ہوئے بھی تو اس میں عمران خان وزیرِ اعظم نہیں بنیں گے اور کوئی آ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان غلطی پر غلطی کرتے رہیں گے اور الیکشن اکتوبر …

Read More »

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹکٹس ریویو کمیٹی قائم کر دی

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب میں ہونے والے انتخابات کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ٹکٹس ریویو کمیٹی قائم کر دی۔ قائم کردہ 6 رکنی کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی، نیّر بخاری اور مخدوم احمد محمود شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ، رانا فاروق سعید …

Read More »

2 صوبوں میں الیکشن سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ 2 صوبوں میں الیکشن سے ملک میں انتشار پیدا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عیدکی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر ایک ساتھ …

Read More »

مسلم لیگ (ق) کا پنجاب الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ق) نے بھی پنجاب الیکشن کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ ق کا اجلاس ہوا، جس میں چیف آرگنائزر چوہدری سرور، جنرل سیکرٹری طارق بشیر چیمہ و دیگر شریک …

Read More »

بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف 3 لوگوں کو 14 …

Read More »

ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں تمام اداروں کے اختیارات لکھے ہیں، مسائل تب ہوتے ہیں جب کوئی …

Read More »

محکمہ تعلیم پنجاب کا عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پاک صحافت) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے عید  الفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق 26 اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا …

Read More »