Tag Archives: پاکستان

صدر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کو نااہل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فوج کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فوج نے آپریشن کیا ہے جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان بھاگ بھاگ کر تھک جائے گا اور پھر پکڑا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان بھاگ بھاگ کر تھک جائے گا اور پھر پکڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کا مطلب یہ نہیں ہے کہ …

Read More »

پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ملتان (پاک صحافت) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں جلد بڑا سرپرائز دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے تیار ہیں اور پیپلزپارٹی …

Read More »

پاکستان نے امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت دینے سے متعلق دعووں کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکہ کو ڈرون حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دینے سے متعلق دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خارجہ ممتاز بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکہ کو ڈرون حملوں کے لیے …

Read More »

عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات …

Read More »

بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد ایران روانہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کے لیے پاکستانی وفد 3 روز کے دورے پر تہران روانہ ہو گیا۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایران جانے والے وفد میں پاور ڈویژن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

نظام عدل کا مذاق اڑانے والا عدلیہ کا محافظ بن رہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نظام عدل کا مذاق اڑانے والا عمران خان اب عدلیہ کا محافظ بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر فراڈ کا مقدمہ درج

عمران اسماعیل عامر کیانی

راولپنڈی (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماوں کے خلاف …

Read More »

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی ہے۔ حج اخراجات کی رقم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ شمالی پاکستان کے عازمین کیلئے حج اخراجات 11 لاکھ 75 ہزار روپے …

Read More »