Tag Archives: پاکستان

تحریک انصاف کے لوگوں نے کہا اپنی پارٹی ہمیں بیچ دیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی نظریاتی

اختر اقبال ڈار

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگوں نے کہا اپنی پارٹی ہمیں بیچ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ کے چئیرمین اختر اقبال ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کے لوگ …

Read More »

خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ حکومت سازی کیلئے سادہ اکثریت کسی کے پاس …

Read More »

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی بلوچستان الیکشن ہی نہیں جیت پائے

پی ٹی آئی

کوئٹہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد کئے گئے وزیراعلی بلوچستان الیکشن ہی نہیں جیت پائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سالار خان کو وزیراعلی بلوچستان کیلئے نامزد کیا گیا ہے، تاہم، انتخابی نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب …

Read More »

پی ٹی آئی والے سنجیدہ ہیں تو پیپلزپارٹی کی کمیٹی سے رابطہ کریں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے سنجیدہ ہیں تو پیپلز پارٹی کی کمیٹی سے رابطہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہم سیاسی جماعتوں سے …

Read More »

پاکستان اور ڈومینیکا کا باضابطہ سفارتی تعلقات قائم ہوگیا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور کامن ویلتھ آف ڈومینیکا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج (جمعرات کو) پریس بریفنگ کے دوران ڈومینیکا سے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) چار منتخب آزاد ارکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 4 نو منتخب آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے صدر آئی پی پی علیم خان سے ملاقات میں استحکام …

Read More »

میں ہار گیا، نتیجے کو تسلیم کرتا ہوں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میں ہار گیا، نتیجے کو تسلیم کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہمارا نتیجہ ہماری توقعات کے مطابق نہیں آیا، میں ہار گیا ہوں اور نتیجے …

Read More »

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہوگئی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبے میں حکومت بنانے کے لیے اپنا نمبر گیم مکمل کرلیا گیا ہے۔ پنجاب کے مختلف حلقوں سے آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت کے بعد پنجاب اسمبلی …

Read More »

شہبازشریف دیگر جماعتوں کیساتھ اچھا ڈیل کرسکیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف دیگر جماعتوں کے ساتھ اچھا ڈیل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میثاق معیشت پر تو ہم نے پاکستان تحریک انصاف کو بھی پیش کش …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے مزید 4 آزاد ارکان ن لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) آزاد ارکان پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید چار ارکان نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چاروں نومنتخب ارکان نے صدر ن لیگ شہبازشریف سے ملاقات کی اور ن لیگ میں شمولیت کا اعلان …

Read More »