Tag Archives: پارلیمان

اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر مشاورت نہیں ہوئی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر مشاورت نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ہو یا کوئی اور، آئین نئی ترامیم …

Read More »

پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں، چیف جسٹس

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں اور نہ ہی سپریم کورٹ پارلیمان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی قائداعظم کی سیاسی سوچ اور فلسفے پر عمل پیرا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے قائداعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم صدیوں میں پیدا ہونے والے کرشماتی لیڈر اور سیاسی مدبر تھے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی …

Read More »

نامزد نگراں وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ سے استعفیٰ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگراں وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دی جاتی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیرقانون اور رہنما (ن) لیگ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، اس مداخلت سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ  نوازشریف کے کیس پر اس فیصلے کا کوئی …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کے ساتویں یوم جمہوریت اور قومی یکجہتی کے دن کے حوالے سے …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، صادق سنجرانی کا عالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عالمی پارلیمانوں سے رابطے کے لیے خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان، حکومت اور عوام واقعے پر شدید رنجیدہ ہیں، سویڈن حکومت …

Read More »

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر پارلیمان دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عدالت نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی تو پارلیمان وزیراعظم کے دیوار بن کر کھڑی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی اعلی عدالتیں اس فاشسٹ لاڈلے کی …

Read More »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ چلایا جائے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے حکومت سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ شہباز شریف اورپارلیمان سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ …

Read More »

عدالت کا کام آئین کی تشریح جبکہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی

اے این پی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدالت کا کام آئین کی تشریح ہے، قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے منعقدہ اے پی سی کے …

Read More »