Tag Archives: پارلیمان

جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو …

Read More »

وزیراعظم پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی میں …

Read More »

اتحادیوں کا وزیراعظم کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم پر اعتماد کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی فیصلہ کریں گے اتحادی جماعتیں ساتھ دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادیوں کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئینی طریقہ …

Read More »

سپریم کورٹ نے توہین پارلیمنٹ اور ایوان کا استحقاق مجروح کیا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے توہین پارلیمنٹ اور ایوان کا استحقاق مجروح کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا تو نہیں کہ کوئی بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو …

Read More »

قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے عدالت کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا اسمبلیاں آئینی طریقے سے توڑی گئیں یا غیر …

Read More »

ہزاروں سویڈن نے اپنے ملک کی نیٹو میں شمولیت کے خلاف احتجاج کیا

سوڈان

پاک صحافت ہزاروں سویڈش شہریوں نے سٹاک ہوم حکومت کے شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے میں شامل ہونے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا جسے نیٹو کے نام سے جانا جاتا ہے، جو واشنگٹن کے ہاتھوں میں ایک فوجی ہتھیار ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، اسپتنک نیوز ویب سائٹ نے …

Read More »

ہم لین دین کے مذاکرات کیلئے تیار نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم لین دین کے مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ الیکشن کے بارے میں سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کر سکتی …

Read More »

پارلیمان کا اختیار تسلیم نہیں کرنا تو پھر الیکشن کا مذاق بھی ختم کردیں۔ سپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا اختیار تسلیم نہیں کرنا تو پھر الیکشن کا مذاق بھی ختم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے …

Read More »

پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرائیں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے …

Read More »

پارلیمان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں ہوگی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم پارلیمان کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی عطاء تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل چوہدری چیف جسٹس پاکستان اور تحریک انصاف کے مابین پیغام رسانی …

Read More »