Tag Archives: ویڈیو

لوگوں کے مساجد سے بجلی کے بل جمع نہ کرانے کے اعلانات

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف علاقوں میں لوگ مساجد میں بجلی کے بل جمع نہ کرانے کے اعلانات کرا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس نوعیت کے اعلانات کراچی سمیت ملک بھر کے متعدد شہروں کی مساجد میں کیے جارہے ہیں اور ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے جوڈیشل کمیشن کے لیے …

Read More »

مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پوڈ کاسٹس کے فیچر کی آزمائش

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے پوڈ کاسٹس کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ خیال رہے کہ اس فیچر کی آزمائش ابھی امریکا میں مخصوص صارفین میں کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین مکمل پوڈ کاسٹ شوز کو آر ایس ایس …

Read More »

متھیرا نے گھروں میں کام کرنے والے بچوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کردی

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی معروف میزبان متھیرا نے گھروں میں کام کرنے والے بچوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کردی۔  متھیرا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو گھروں میں اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے دوسرے بچوں کو نوکری پر رکھنا بند کرنا چاہیے، …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے۔ طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

بہاولپور (پاک صحافت) طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل میں وی سی ذمہ دار ہے، مجھے زیر کرنے کیلئے 25 ہزار بچیوں کی عزت سے کھیلا …

Read More »

یوٹیوبر نمرہ علی اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ سے کتنے پیسے کماتی ہیں؟

(پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ نمرہ علی یوٹیوب سے کتنے پیسے کماتی ہیں؟  سوشل میڈیا پر مشہور نمرہ علی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سے حاصل ہونے والی اپنی پہلی آمدنی کی تفصیلات اپنے چینل پر بتادیں۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ویڈیو …

Read More »

عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا

(پاک صحافت) عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا۔ انہوں نےکہا کہ محرم الحرام یا عاشورے کا احترام کرنے کے لئے کسی کا اہل تشیع فرقے سے تعلق رکھنا ضروری نہیں، بہت سے غیر مسلم بھی اس کا احترام کرتے ہیں۔ …

Read More »

رنبیر کپور کو مداح کی جانب سے ہراسانی کا سامنا

(پاک صحافت) بالی ووڈ انڈسٹری میں چاکلیٹی ہیرو کی سی حیثیت رکھنے والے اداکار رنبیر کپور کو مداح کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار کا ڈرائیور گاڑی کا شیشہ نیچے کر کے مداح کو تصویر کھینچنے سے منع …

Read More »

یوٹیوب میں ایک نئے فیچر اسکرین لاک متعارف کرانے کی تیاری

یوٹیوب

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک نئے فیچر اسکرین لاک متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے۔ لاک اسکرین فیچر کے استعمال سے اسکرین لاک ہو جائے گی اور حادثاتی طور پر ڈیوائس کو چھونے سے …

Read More »

گلوکار و اداکار علی ظفر کا بڑی عید پر مداحوں کو خصوصی تحفہ

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے بڑی عید پر مداحوں کو خصوصی تحفہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ علی ظفر نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر عید کے پُر مسرت موقع پر نیا گانا ’حُسن‘ ریلیز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار …

Read More »