Tag Archives: ویڈیو

صوبائی حکومت کی ناکامی پر آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت پڑی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی ناکامی پر آل پارٹیز کانفرنس کی ضرورت پڑی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت جنوبی اضلاع سمیت کرم میں امن قائم کرنے میں ناکام …

Read More »

وائٹ ہاؤس کا دعویٰ: قیدیوں کو رہا کر دیا گیا تو غزہ کی جنگ کل ختم ہو جائے گی

غزہ

پاک صحافت وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان ساؤتھ نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا: اگر حماس قیدیوں کو رہا کر دیتی ہے تو کل جنگ اور غزہ کے باشندوں کی تکالیف ختم ہو جائیں گی اور اگر حماس نے قیدیوں کو رہا کر دیا تھا۔ …

Read More »

خواجہ آصف اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے ویڈیو بیان سامنے لے آئے

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے ویڈیو بیان نیوز کانفرنس میں پیش کر دیے۔ گرفتار کارکنوں نے ریکارڈڈ بیانات میں بتایا ہے کہ انہیں پیسے دے کر دھرنے میں لایا گیا، کہا گیا تھا کہ اسلام آباد میں …

Read More »

غزہ کی ویڈیوز ڈی چوک کہہ کر استعمال کی جا رہی ہیں، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو تشدد کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اب لاشوں کی سیاست …

Read More »

پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں، چاہت فتح علی خان

چاہت

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی گلوکار ان سے جلتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اپنی گلوکاری کے حوالے …

Read More »

اب آپ یوٹیوب شارٹس کے لیے اے آئی ویڈیو بیک گراؤنڈ استعمال کرسکتے ہیں

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب شارٹس بنانا پسند کرتے ہیں تو اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے یہ کام زیادہ آسان ہو جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے ڈریم اسکرین نامی فیچر کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فیچر سے صارفین شارٹس ویڈیوز میں اے آئی سے …

Read More »

نوجوان گندی ویڈیو نہ بنائیں اور نہ اسے وائرل کریں، چاہت فتح علی خان

(پاک صحافت) مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان نے ویڈیو لیک کے معاملے پر نوجوانوں کو مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں انہوں نے بغیر کسی کا نام لیے کہا کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں …

Read More »

بشری بی بی کے بیان میں ویڈیو آڈیو واضح ہے، ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے بیان میں ویڈیو آڈیو واضح ہے۔ اگر کوئی مسئلہ ہے تو ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ بشری بی بی کا بیان غیر …

Read More »

9 مئی کی ویڈیوز سامنے لے آئے اب بانی پی ٹی آئی قوم سے معافی مانگیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے کیسز کا جلد سے جلد فیصلہ کیا جائے، تحریک انصاف نے منظم سازش کے تحت 9 مئی کے واقعات کیے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف ملک دشمن ہے اور آج …

Read More »

خارجی نور ولی محسود کا چھپ کر پاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار

نور ولی محسود

اسلام آباد (پاک صحافت) خارجی نور ولی محسود کا چھپ کر پاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فتنہ الخوراج کا سرغنہ خارجی نور ولی چھپ کر پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہا ہے، خارجی نور ولی شوال کی جانب سے پاکستان میں چھپ کر داخل …

Read More »