Tag Archives: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف سے آغا خان کے صاحبزادے کا ٹیلیفونک رابطہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس کریم آغا خان کے صاحبزادے شہزادہ رحیم آغا خان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں سیلاب زدگان کے لئے امداد کا اعلان بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ رحیم آغا خان نے آغا خان کی طرف سے نیک تمناؤں کا …

Read More »

عمران خان آپ نے قوم کو نفرت، گالی اور تقسیم کے سوا کیا دیا۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گلگت (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کو نفرت، گالی اور تقسیم کے سوا اور کیا دیا ہے، اس کی منفی سیاست نے ملک کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے پریس …

Read More »

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی جان بچانے کیلئے یونیسیف سے مدد کی اپیل

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کے لئے عالمی ادارے یونیسیف سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا ہے کہ موسمی …

Read More »

وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے بولان روانہ

شہبازشریف

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان حکومت کے اعلی عہدیداروں کے ہمراہ بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے بولان روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور دیگر حکام بذریعہ ہیلی کاپٹر بولان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ اس …

Read More »

تین سو یونٹ کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

فیول چارج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم پر عملدر آمد کے آغاز کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر تین سو اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے ایف سی اے وصول …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کے لئے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرا کر عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت …

Read More »

عمران خان جو کروڑوں روپے جلسوں پہ خرچ کرتے ہیں کاش وہ سیلاب متاثرین کو دیے جاتے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت اپنے سیاسی جلسوں کے لئے کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں کاش وہ سیلاب متاثرین کو دے دیے جاتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ضلع غذر کیلئے 10 کروڑ روپے کی فوری امداد کا اعلان

شہباز شریف

گلگت (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ گلگت کے ضلع غذر کے لئے دس کروڑ روپے کی فوری امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرین سیلاب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو تباہی …

Read More »

عمران نیازی جو فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں اب اس کا وقت نہیں۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جو فتنہ فساد پھیلا رہے ہیں اب اس کا وقت نہیں، یہ وقت قوم کی خدمت کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے 9 دن …

Read More »

سیلاب متاثرین کے اگلے 3 ماہ تک کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

بجلی

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگلے تین ماہ تک بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »