Tag Archives: وزیراعظم

جنرل ضیاء نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین پر شب خون مارا تھا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین اور شب خون مارا اور ملک کو انارکی اور انتشار میں دھکیلا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نایب صدر شیری رحمان نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں …

Read More »

وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکچ دینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لئے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکچ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایک سال کیلئے68 ارب …

Read More »

اردگان کے شام سے صیہونی حکومت تک لامتناہی موڑ

اردگان

پاک صحافت عملیت پسندی وہ ہے جسے اردگان کی سیاست کی حکمران روح سمجھا جا سکتا ہے۔ بلاشبہ، کچھ مبصرین جس شدید مثال کا ذکر کرتے ہیں وہ طاقت کی تلاش میں عملیت پسندی ہے۔ رجب طیب اردوغان؛ استنبول کا میئر، وزیراعظم اور اب ترکی کا صدر۔ وہ کئی سالوں …

Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میٹرو، اورنج لائن، بلیو لائن، گرین لائن پر پیش رفت اور اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کو بتایا گیا کی 29 کلومیٹر طویل اورنج لائن میٹرو بس سروس کواین …

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

شہبازشریف آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں ملک کی مجموعی، سیاسی، معاشی اور دفاعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر …

Read More »

حکومت کیجانب سے نوجوانوں کو قابل بنانے کیلئے کاوشیں جاری ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو قابل بنانے کے لئے بھرپور اقدامات اور کاوشیں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی پالیسیوں میں عوامی شمولیت کیلئے انوویشن ہب کے افتتاح کے موقع وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم، تحقیق …

Read More »

تیونس میں سیاسی نظام کی پارلیمانی سے صدارتی نظام میں تبدیلی

ٹیونس

پاک صحافت آئین کے نئے مسودے کے مطابق، جو اس ملک میں اگلے ماہ ریفرنڈم کے لیے ہونے جا رہا ہے، اس ملک کا سیاسی نظام پارلیمانی سے صدارتی میں تبدیل ہو جائے گا۔ تیونس کے صدر نے اس ملک کے سرکاری اخبار میں نئے آئین کا مسودہ شائع کیا۔ …

Read More »

وزیرِاعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آصف علی زرداری نے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی موجودہ مجموعی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر اور سابق صدرِ پاکستان …

Read More »

سی پیک نے پاک چین دوستی کی جڑیں مزید مضبوط کر دی ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک اور بڑھتے ہوئے اقتصادی روابط نے پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان پائیدار دوستی کی جڑیں مزید مضبوط کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ڈائریکٹر کمیشن خارجہ امور …

Read More »

وزیراعظم کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے متعلق عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری …

Read More »